-
ایران اور سعودی عرب کی فٹبال فیڈریشنوں کے درمیان باہمی تعاون کی قرارداد پر دستخط
Sep ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۵ایران اور سعودی عرب کے فٹبال فیڈریشنوں کے صدور نے ریاض میں باہمی تعاون کی ایک قرارداد پر دستخط کئے ہیں جس سے دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعاون کا ایک نیا دور شروع ہوگا۔
-
ایران اور سعودی عرب کے مذاکرات سب سے آسان مذاکرات تھے
Aug ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۱الشرق الاوسط اخبار نے جدہ میں محمد بن سلمان اور حسین امیر عبداللہیان کی ملاقات کے بارے میں ایک رپورٹ شائع کی ہے اور لکھا ہے کہ یہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان سب سے آسان مذاکرات تھے اور توقعات کے برعکس، دونوں فریقوں کے درمیان ملاقات کوئی خاص پیچیدہ نہیں تھے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی سعودی ولیعہد بن سلمان سے جدہ میں ملاقات (ویڈیو)
Aug ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۴ایرانی وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے جدہ میں ملاقات کی ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ سعودی عرب پہنچ گئے
Aug ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۳ایران کے وزیر خارجہ اپنے سعودی ہم منصب کی دعوت پر ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ ریاض پہنچ گئے۔
-
سعودی عرب نے مشہد میں قونصل خانہ کھول دیا
Aug ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۳سعودی عرب نے مشہد مقدس میں قونصل خانہ کھول دیا ہے۔
-
صدر رئیسی کے سفر کا انتظار کر رہا ہے سعودی عرب
Aug ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۸سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ ریاض، اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کے دورہ سعودی عرب کا منتظر ہے۔
-
پیٹرولیم کے شعبے میں ایران اور سعودی عرب کے باہمی تعاون کا آغاز
Jun ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۳ایران اور سعودی عرب کے درمیان تیل کے شعبے میں تعاون کا آغاز ہو گيا ہے۔
-
سعودی وزیر خارجہ کا اپنے دورۂ ایران پر مسرت کا اظہار
Jun ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۲سعودی وزیر خارجہ نے اپنے ایرانی ہم منصب کے ساتھ ملاقات اور مذاکرات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس میں اپنے دورہ تہران پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔
-
سعودی عرب کے وزیر خارجہ ہفتے کے روز ایران کا دورہ کریں گے
Jun ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۴سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان ہفتے کے روز ایران کا دورہ کریں گے۔
-
شاہ سلمان کے اہم پیغام کے ساتھ سعودی وزیر خارجہ کا دورۂ ایران
Jun ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۰سعودی عرب کے وزیر خارجہ بن فرحان اگلے ہفتے کے آغاز میں ایران کا دورہ کرنے والے ہیں۔