عراق کی عوامی رضاکار فورس حشد الشعبی نے ملک کے شمالی صوبے صلاح الدین میں دہشتگرد ٹولے داعش کے بچے کچھ عناصر کے حملے کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔
وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے کہا ہے کہ ایران-سعودی عرب کے مابین مذاکرات کے تعلق سے کوئی نئی تبدیلی واقع نہیں ہوئی ہے۔
بغداد میں نیٹو کا ایک ڈرون سیدھے نشانے میں سرنگوں ہوگیا۔
دہشتگرد امریکی فوجی عراق سے ہر دن 70000 بیرل تیل لوٹ رہے ہیں۔
عراق میں ہنگامی حالت کی مدت بڑھانے کے امریکی صدر کے غیر قانونی فیصلے کے خلاف آواز بلند ہو رہی ہے۔
ایران کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کے حقوق کی بحالی کا واحد راستہ یہ ہے کہ صیہونی غاصبوں کے مقابلے میں فلسطینیون کی تحریک مزاحمت کی اسلامی امت کی جانب سے بھرپور حمایت ہو۔
عراق کے سیکورٹی ذرائع نے جمعرات کی رات شمالی عراق میں داعش دہشت گرد گروہ کے 9 سرغنوں کے ہلاک ہونے کی خبر دی ہے۔
بغداد میں دہشتگرد امریکی فوجی چھاونی میں ایک بار پھر خطرے کا سائرن بجا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران فورس نے ایک بار پھر عراق کے نیم خودمختار علاقے کردستان کے مرکز اربیل میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔ عراقی کردستان ایران کی مغربی سرحد سے ملتا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ترکی باندھ کی تعمیر کر کے خطے کے ملکوں کے لئے مشکلات پیدا نہ کرے۔