-
ایرانی حملے کے بعد صہیونی فضائی حدود بند
Apr ۱۳, ۲۰۲۴ ۲۲:۴۹ایرانی ڈرون حملوں کے پیش نظر فضائی حدود کو صبح سات بجے تک کے لئے بند کر دیا ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کا ناجائز اسرائیل کے خلاف بڑا آپریشن، سپاہ پاسداران کا بیان
Apr ۱۳, ۲۰۲۴ ۲۲:۳۵سپاه پاسداران انقلاب اسلامی نے اسرائیل کے خلاف شروع ہونے والی کارروائی پر ایک بیان جاری کیا ہے۔
-
مقبوضہ علاقوں پر ڈرون حملوں کا آغاز
Apr ۱۳, ۲۰۲۴ ۲۰:۵۱مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں پر ڈرون حملوں کا آغاز ہو گیا۔
-
صیہونی حکومت کو بھرپور جواب دینے پر زور، سپاہ پاسداران کی بحری فورس کے کمانڈر
Apr ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۷اسلامی جمہوریہ ایران جلدبازی میں کوئی اقدام نہیں کرے گا لیکن دمشق مں اپنے سفارتخانے کے کونسلرسیکشن پر غاصب صیہونی حکومت کی دہشت گردانہ فضائی حملے کا بھرپور جواب دے گا۔
-
ہمارے جدید ترین ڈرون کسی بھی جگہ خفیہ آپریشن کی صلاحیت رکھتے ہیں، اعلیٰ ایرانی کمانڈر
Feb ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۹سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی ایرو اسپیس فورس کے کمانڈر نے کہا ہے کہ آج ہمارے جدید ترین ڈرون کسی بھی جگہ اور کسی بھی وقت خفیہ آپریشن انجام دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
-
بحری جنگی جہاز سے دور مار بیلسٹک میزائل لانچ کرنے کا تجربہ پوری طرح سے کامیاب: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی
Feb ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۴سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر ان چیف جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ بحریہ اور ایرواسپیس فورس کی مشترکہ کاوشوں کے نتیجے میں ایک بحری جنگی جہاز سے دور مار بیلسٹک میزائل لانچ کرنے کا تجربہ پوری طرح سے کامیاب رہا۔
-
سپاه پاسداران انقلاب اسلامی کا میزائل آپریشن، موساد کا اڈہ تباہ (ویڈیو)
Jan ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۲سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے جاسوسی کے ہیڈ کوارٹر کو تباہ اور خطے میں ایران مخالف دہشت گرد گروہوں کے اجتماع کو بیلسٹک میزائلوں سے تباہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
ممتاز انقلابی اور استقامتی شخصیات کی قدردانی
Jan ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۷پیر کی رات تہران یونیورسٹی ایوارڈ کی تقریب منعقد ہوئی جس میں ممتاز ایرانی اور بین الاقوامی استقامتی شخصیات کی قدردانی کی گئی۔
-
جنرل سلامی: راسک دہشت گردی کے ذمہ داروں کو انتقام کا تلخ مزہ چکھنا ہی ہوگا
Dec ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۲پاسداران انقلاب اسلامی فوج کے کمانڈر نے ایران کے کینہ توز دشمنوں کو خبردار کیا ہے کہ راسک میں بھیانک جرم کے ذمہ داروں کو بہت جلد تلخ جوابی کارروائي کا سامنا کرنا پڑے گا۔
-
ایران کے خلاف برطانیہ کی مخاصمت جاری، قدس بریگیڈ کے کمانڈر پر پابندی
Dec ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۷برطانیہ کی حکومت نے پاسداران انقلاب اسلامی کے خلاف مغرب کی ناکام سازش پر پھر سے عمل کی کوشش کے تحت پاسداران انقلاب اسلامی فوج کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر اور ایران کے اس سرکاری فوجی ادارے کے دیگر 6 کمانڈروں پر پابندی لگا دیا ہے۔