-
جارح صیہونی فوجیوں اور فلسطینی جوانوں میں شدید جھڑپیں
Apr ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۳صیہونی فوجیوں نے بدھ کو غرب اردن اور بیت المقدس کے بعض علاقوں پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں فلسطینی جوانوں سے ان کی جھڑپ ہوئی۔
-
غزہ کے حوالے سے ایرانی موقف کو ہم قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں: پاکستانی وزیر اعظم
Apr ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۰شہباز شریف نے کہا کہ صدر ایران کا دورہ ہمارے لئے اعزاز کی بات ہے۔
-
واشنگٹن کا موقف منافقانہ ہے: اسماعیل ہنیہ
Apr ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۲فلسطین کی تحریک حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ رفح پر حملے کے بارے میں واشنگٹن کا موقف منافقانہ ہے۔
-
حزب اللہ کا اسرائیلی فوج کے جاسوسی کے اڈوں پر حملہ
Apr ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۷حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین کے شلومی علاقے میں دو عمارتوں کو اپنے حملے کا نشان بنایا ہے یہ عمارتیں اسرائیلی فوج کا خفیہ ٹھکانے تھیں۔
-
اسرائیل کے ایک اہم فوجی ٹھکانے پر ڈرون حملہ
Apr ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۳عراق کی تحریک اسلامی استقامت نے رپورٹ دی ہے کہ اس نے شام کے مقبوضہ جولان میں صیہونی فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
رفح پر وحشیانہ صیہونی جارحیت، معصوم بچے اور خواتین لہو لہان
Apr ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۸جنوبی غزہ کے علاقے رفح پر صیہونی وحشیانہ جارحیت میں نو فلسطینی شہید ہوئے ہیں۔
-
حزب اللہ نے اسرائیلی فوج کے توپ خانے کو نشانہ بنایا
Apr ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۰:۰۸لبنان کی عوامی تحریک حزب اللہ نے مقبوضہ فلسطین پر بہت بڑا میزائلی اور ڈرون حملہ کیا ہے۔
-
اسرائیل پر میزائلوں کی بارش، صیہونیوں میں سراسیمگی، خطرے کے سائرن بجنے لگے
Apr ۱۲, ۲۰۲۴ ۲۱:۴۳اسرائیل پر میزائلوں کی بارش سے خطرے کے سائرن بجنے لگے ۔
-
غزہ کے بچے بھوک سے لقمہ اجل بن رہے ہیں: ہیومن رائٹس واچ
Apr ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۱انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے اپنی تازہ رپورٹ میں کہا ہے کہ غزہ کے بچے بھوک سے لقمہ اجل بن رہے ہیں۔
-
اسرائیل کے فوجی اڈے پر 40 میزائل فائر
Apr ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۳لبنان کی سرزمین سے شام کے مقبوضہ جولان کےعلاقے پر دسیوں میزائل فائر کئے گئے ہیں۔