القسام بریگیڈ نے غزہ میں زمینی لڑائی کے دوران غاصب اسرائیل کے دو اور ٹینک تباہ کردیئے ہیں۔
غزہ میں جاری جنگ میں غاصب اسرائیلی حکومت کے مزید 5 فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔
غزہ پٹی پر غاصب اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری جاری ہے اور اس بمباری میں حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی جوان پوتی بھی شہید ہوگئی ہیں۔
اطلاعات کے مطابق غزہ پٹی میں غاصب اسرائیلی فوجی میدان جنگ چھوڑ کر بھاگنے لگے ہیں اور اسرائیل نے اپنی فوج میں کرائے کے فوجی بھرتی کرنے شروع کردیئے ہیں۔
غزہ پٹی میں جاری زمینی جنگ میں ایک اور غاصب اسرائیلی فوجی کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا ہے اور اس طرح اب اسرائیل کے مارے گئے فوجیوں کی تعداد 350 ہوگئی ہے۔
اطلاعات کے مطابق حزب اللہ لبنان نے غاصب اسرائیلی فوجی اڈے پر میزائل داغ کر اسے تباہ کردیا ہے۔
غزہ پٹی پر غاصب صیہونی حکومت کی وحشیانہ بمباری میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 144 فسطینی بچے شہید ہوگئے ہیں۔
فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے غزہ پٹی میں غاصب فوج کے مزید 5 ٹینک تباہ کردیئے ہیں۔
اطلاعات ہیں کہ غاصب اسرائیلی حکومت فلسطینی ملازمین کی جگہ ایک لاکھ ہندوستانیوں کو ملازمت دینے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔
غاصب صیہونی حکومت کی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ لبنان سے اسرائیل کی طرف سے 30 میزائل داغے گئے ہیں۔