صیہونی حکومت کے سابق وزیر جنگ شاؤل موفاز نے اسرائیلی کابینہ کی پالیسیوں اور صیہونی فوج کے ناکارہ ہونے پر تنقید کی ہے۔
رابرت باؤر نے اپنے پیغام میں اس خوش گوار تبدیلی کا ذکر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ اپنی اہلیہ اور اس کے خاندان کے ہمراہ دائرہ اسلام میں داخل ہوگیا ہوں۔
شریعت کے مطابق معین وراثت میں خواتین کے حصہ کو یقینی بنانے کے لئے آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ تحریک چلائے گا۔
قطر، متحدہ عرب امارات، اردن اور بحرین نے یمن کے بحران کے حل کے لیے ریاض میں جاری مذاکرات کی حمایت کی ہے۔
صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے اعلان کیا ہے کہ مزاحمتی قوتوں کے میزائل حملوں کے خدشے کے پیش نظر اس حکومت کے سیکورٹی اداروں کو چوکس کر دیا گیا ہے۔
عراق کے وزیر خارجہ نے ملک میں بحران کے حل کی راہوں کا جائزہ لیتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ داعش کے دہشت گردوں کے گھرانوں کے ٹھکانے الہول کیمپ کو ختم کر دینا چاہیے۔
صیہونی میڈیا نے یہ دعوی کیا ہے کہ دو فلسطینی نوجوان آج صبح مقبوضہ بیت المقدس کے قریب واقع المزموریہ چیک پوسٹ پر پہنچے اور انہوں نے غیر آتشیں ہتھیاروں سے صیہونی فوجیوں پر حملہ کرنےکی کوشش کی-
صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بن یامن نیتن یاہو کی عدالتی پالیسیوں کے خلاف احتجاج کرنے والے صیہونی مظاہرین نیتن یاہو کے امریکہ جانے سے قبل بن گورین ہوائی اڈے کے سامنے احتجاج کریں گے-
غرب اردن کے شمال میں واقع نابلس کے جنوب میں بیتا علاقے پر صیہونی جارحیت میں تیس فلسطینی زخمی ہو گئے۔
عراق کی سرحدی فورس کے ہیڈکوارٹر نے ایران سے ملنے والے مشترکہ عراقی سرحدی علاقوں سے غیر قانونی گروہوں کا صفایا کئے جانے کی خبر دی ہے۔