SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

Islamic Republic of lran

  • صدر ایران: ایرانی تہذیب  دنیا کی قدیمی ترین تہذیب

    صدر ایران: ایرانی تہذیب دنیا کی قدیمی ترین تہذیب

    Sep ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۱

    صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس سے خطاب میں ایرانی تہذیب کو دنیا کی قدیمی ترین تہذیب قرار دیا اور کہا ہے کہ ایران نے ہمیشہ تاریخ کی تند آندھیوں کا استقامت کے ساتھ مقابلہ کیا ہے۔

  • ایرانی انٹلی جنس کا اہم کارنامہ

    ایرانی انٹلی جنس کا اہم کارنامہ "نہاں خانہ عنکبوت"

    Sep ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۷

    ایران کے انٹیلیجنس کے وزیر نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے بارے میں ایران منتقل کی جانے والی اہم انٹیلیجنس اطلاعات دسیوں لاکھ صفحات پر مشتمل ہیں اور اسرائیلی اسلحے سے متعلق انٹیلیجنس اطلاعات کو دستاویزی شکل دے دیا گیا ہے ۔

  • ایران و سوئزرلینڈ کے وزرائے خارجہ کی ملاقات ، اسنپ بیک پر تبادلہ خیال

    ایران و سوئزرلینڈ کے وزرائے خارجہ کی ملاقات ، اسنپ بیک پر تبادلہ خیال

    Sep ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۵

    نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران اور سوئزرلینڈ کے وزرائے خارجہ نے ایک دوسرے سے ملاقات کی

  • صدر ایران: اگر اسنیپ بیک فعال ہوجائے تو مذاکرات بے معنی

    صدر ایران: اگر اسنیپ بیک فعال ہوجائے تو مذاکرات بے معنی

    Sep ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۶

    صدرایران نے واضح کیا ہے کہ اگر اگر اسنیپ بیک فعال ہوجائے تو مذاکرات بے معنی ہیں

  • ایٹمی معاہدے سے دستبردار ہونے والے موجودہ صورتحال کے ذمہ دار ہیں: صدر ایران

    ایٹمی معاہدے سے دستبردار ہونے والے موجودہ صورتحال کے ذمہ دار ہیں: صدر ایران

    Sep ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۴

    صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے ایٹمی معاہدے سے نکلنے والوں کو موجودہ صورتحال کا مکمل ذمہ دار قرار دیا ہے۔

  • ایران امن و آشتی کا خواہاں، لیکن دھونس اور دھمکیوں کے آگے سر تسلیم خم نہیں کرے گا: صدر پزشکیان

    ایران امن و آشتی کا خواہاں، لیکن دھونس اور دھمکیوں کے آگے سر تسلیم خم نہیں کرے گا: صدر پزشکیان

    Sep ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۵

    صدر مملکت نے کہا ہے کہ تسلط پسند ممالک کسی جرم کے ارتکاب سے گریز نہیں کرتے اور اپنی جارحیت اور جرائم کے خلاف دفاع کو دہشت گردی سے تعبیر کرتے ہیں۔

  • اسرائيلی جارحیت کے مقابلے میں ایران کی مثالی مقاومت کی ایک جھلک

    اسرائيلی جارحیت کے مقابلے میں ایران کی مثالی مقاومت کی ایک جھلک

    Sep ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۲

    ایران کی حکومت اور نظام نے گزشتہ برسوں کے دوران عالمی صیہونزم کی توسیع پسندی اور جارحیت کے مقابلے میں اپنے عوام کی سلامتی اوراقتدار کا تحفظ کیا ہے۔ حتی ایران کے خلاف اسرائیل کی مسلط کردہ 12 روزہ جنگ کے دوران بھی ایران کے عوام اور حکومت کے اتحاد نے ایک بار پھر دنیا پر ثابت کردیا کہ ایران طاقتور ہے کیونکہ اپنے عوام کی حمایت پر استوار ہے۔

  • "آئی فلم کا پہلا پچنگ ایوینٹ" کا باضابطہ آغاز، تخلیقی فلم سازوں کے کو دعوت

    Sep ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۸

    آئی فلم نیٹ ورک نے فلم سازی کے باصلاحیت افراد کو متعارف کرانے اور مختصر دورانیے کی فلموں کے فروغ کے مقصد سے "آئی فلم کا پہلا پچنگ ایوینٹ" کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ ایوینٹ ’’فلم سازی کے ہر فن کے امتحان کے لئے یکساں موقع‘‘ کے نعرے کے ساتھ 23 ستمبر، 2025 سے باضابطہ طور پر شروع ہو گيا ہے۔

  • ایرانی صدر کا نیویارک دورہ، اقوام متحدہ کی جنرل اسبملی میں گونجے گی غزہ کے مظلوموں کی آواز

    ایرانی صدر کا نیویارک دورہ، اقوام متحدہ کی جنرل اسبملی میں گونجے گی غزہ کے مظلوموں کی آواز

    Sep ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۳

    صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان منگل کے روز نیویارک جا رہے ہیں۔

  • تہران کا خوبصورت اور سیاحتی مقام

    تہران کا خوبصورت اور سیاحتی مقام "دربند"

    Aug ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۴

    "دربند" ایرانی دارالحکومت تہران کا ايک خوبصورت و دلکش علاقہ ہے جو تہران کے شمالی حصے میں واقع ہوا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • جنوبی لبنان پر اسرائیلی حملے سلامتی کونسل کی قرارداد سترہ سو ایک کی خلاف ورزی ہیں: یونیفل
    جنوبی لبنان پر اسرائیلی حملے سلامتی کونسل کی قرارداد سترہ سو ایک کی خلاف ورزی ہیں: یونیفل
    ۷ minutes ago
  • یکطرفہ جبری اقدامات "انسانیت کے خلاف جرم" کے زمرے میں آتے ہیں: ایرانی وزرات خارجہ
  • اسرائيل سے متعلق میڈیا رپورٹیں بے بنیاد، اسرائیل کے ساتھ کسی قسم کا تعاون نہیں ہو رہا: پاکستانی دفتر خارجہ
  • ہندوستان: دہلی میں روس ہند سربراہی نشست، دفاعی تعاون اور جوہری توانائی سمیت اہم مسائل پر بات چیت
  • تہران کے پاس ایم کے او دہشت گردوں کے ایک مسلح گینگ کا خاتمہ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS