-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کا ایرانی قوم کے نام پیغام
Jun ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۵آج سحر کے وقت تہران کے مختلف علاقوں اور ایران کے دیگر شہروں پر دہشت گرد اسرائیل نے حملے کئے ہیں۔ ان حملوں میں کئی فوجی کمانڈر اور سائسدانوں کی شہادت ہوئی ہے۔ اس موقع پر رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ایرانی قوم کے نام ایک بہت ہی اہم پیغام دیا ہے۔
-
اسرائیل کا ایران پر حملہ, تہران میں متعدد دھماکے+ ویڈیو
Jun ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۵:۲۰ایران کے دارالحکومت تہران سمیت مختلف علاقوں اور شہروں میں کئی دھماکے ہوئے ہیں۔
-
ایرانی چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری بھی ہوئے شہید
Jun ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۴دہشت گرد صیہونی رژیم کے حملے میں چیف آف جنرل اسٹاف آف آرمڈ فورسز شہید ہو گئے۔
-
خاتم الانبیاؐ مرکزی ہیڈکوارٹر کے کمانڈر اپنے بیٹے کے ساتھ شہید
Jun ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۶:۳۸خاتم الانبیاؐ مرکزی ہیڈکوارٹر کے کمانڈر اسرائیلی دہشت گرد حملے میں اپنے بیٹے کے ساتھ شہید ہو گئے۔
-
آئی آر جی سی کے کمانڈر جنرل سلامی شہید
Jun ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۷سردار سلامی اسرائیل کے دہشت گردانہ حملے میں شہید ہو گئے۔
-
بدنام زمانہ موساد کا بھرم ملا خاک میں، ایرانی محکمہ انٹیلیجنس کے صیہونیت مخالف آپریش نے طوفان اٹھا رکھا ہے!
Jun ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۱سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف نے محکمہ انٹیلیجنس کے صیہونیت مخالف آپریشن کو اس آیہ کریمہ کہ " فَاَتاھمُ اللہ مِن حَیثُ لَم یَحتَسِبوا" یعنی انھوں نے جہاں سے سوچا بھی نہیں تھا، اللہ نے وہیں سے ان پر وار لگایا ہے، کا مصداق اور صیہونی حکومت کے اندر، خفیہ تہوں کی گہرائیوں تک ایران کی انیٹیلیجنس کی دسترسی کا ثبوت قرار دیا
-
ایک ایسی خبر جس سے ایران کے دشمنوں کو زوردار جھٹکا لگا، روس ایران میں آٹھ ایٹمی بجلی گھر بنا رہا ہے
Jun ۰۹, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۴ایرانی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے کمیشن برائے قومی سلامتی وخارجہ پالیسی کے ترجمان نے بتایا ہے کہ روس، ایران میں 8 ایٹمی بجلی گھر بنائے گا جن میں سے چارایٹمی بجلی گھر بوشہر میں تیار کرے گا۔
-
یورینیئم افزودگی قوانین کی روشنی میں ایران کا بنیادی حق: بقائی
Jun ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۹ایران نے اپنے جوہری پروگرام کے سلسلے میں جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے کی حالیہ رپورٹ پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے اُسے یورپی اور امریکی دباؤ کا ماحصل قرار دیا ہے۔
-
"آپریشنل اور اسٹریٹجک انٹیلی جنس خزانہ" تل ابیب میں مچا کہرام، ایران کب کیسے دہشت گرد اسرائیل، امریکا اور مغربی ممالک کی کھولے گا پول
Jun ۰۸, ۲۰۲۵ ۲۱:۱۲صیہونی حکومت کی حاصل کردہ معلومات کو ایرانی وزیر اطلاعات نے "آپریشنل اور اسٹریٹجک انٹیلی جنس خزانہ" قرار دیا جو ایک بڑے اور پیچیدہ آپریشن کے ذریعے حاصل کی گئی ہیں۔
-
ایران بہت جلد کھولے گا دہشت گرد اسرائیل کے کالے چٹھے، صیہونی حکومت کی انتہائی حساس معلومات لگی تہران کے ہاتھوں
Jun ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۹ایران کے انٹیلی جنس اداروں سے وابستہ باخبر ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت کی اسٹریٹیجک اور انتہائی حساس معلومات اور دستاویزات تک دسترسی حاصل کرلی گئی ہے۔