SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

عالم اسلام

  • اسرائیل میں ایران سے طویل عرصے تک مقابلہ آرائی کی صلاحیت نہیں ہے: صیہونی مبصر

    اسرائیل میں ایران سے طویل عرصے تک مقابلہ آرائی کی صلاحیت نہیں ہے: صیہونی مبصر

    Jul ۲۷, ۲۰۲۶ ۲۱:۵۸

    ایک برجستہ صیہونی مبصر نے واشنگٹن سے تل ابیب کی بڑھتی وابستگی پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بقول ان کے تل ابیب میں ماضی کی طرح اسٹریٹیجک خودمختاری نہیں رہی نہ ہی اس میں ایران کے ساتھ طویل المدت مقابلہ آرائی کی صلاحیت ہے۔

  •  نبیہ بری: لبنان کو ایران، سعودی عرب اور امریکا کی ضمانت کی ضرورت

    نبیہ بری: لبنان کو ایران، سعودی عرب اور امریکا کی ضمانت کی ضرورت

    Jul ۲۶, ۲۰۲۶ ۲۱:۲۸

    لبنان کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے  کہا ہے کہ  بیروت کو موجودہ صورتحال   سے نمٹنے کے لیے ایران، سعودی عرب اور امریکا کی شرکت سے ایک "سہ فریقی ضمانت" کی ضرورت ہے۔

  • لبنان میں فوجی مداخلت نہیں کرنا چاہتے: شام کے خودساختہ صدر الجولانی

    لبنان میں فوجی مداخلت نہیں کرنا چاہتے: شام کے خودساختہ صدر الجولانی

    Jul ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۹

    حزب اللہ لبنان سے مقابلے کے لئے ٹرمپ کی اپیل کے بعد شام کے خودساختہ صدر الجولانی نے اعلان کیا ہے کہ وہ لبنان میں فوجی مداخلت نہیں کرنا چاہتے۔

  • انتہا پسند صیہونی آبادکاروں نے مقبوضہ مغربی کنارے میں 2 مسجدوں کو آگ لگا دی

    انتہا پسند صیہونی آبادکاروں نے مقبوضہ مغربی کنارے میں 2 مسجدوں کو آگ لگا دی

    Jul ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۶:۱۸

    اطلاعات کے مطابق انتہا پسند صیہونی آبادکاروں نے گزشتہ رات 2 مسجدوں کو آگ لگا دی۔

  • نیتن یاہو کا نام تاریخ میں بدترین اسرائیلی وزیر اعظم کے طور پر ثبت ہوگا: اسرائیلی اخبار ہاآرتص

    نیتن یاہو کا نام تاریخ میں بدترین اسرائیلی وزیر اعظم کے طور پر ثبت ہوگا: اسرائیلی اخبار ہاآرتص

    Jul ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۴

    ایک اسرائیلی اخبار ہاآرتص نے نیتن یاہو کو غاصب صیہونی حکومت کی تاریخ کا بدترین وزیر اعظم قرار دیا ہے۔

  • یمن: محاصرے کی وجہ سے ایک لاکھ 70 ہزار مریضوں کی زندگی کو خطرہ لاحق

    یمن: محاصرے کی وجہ سے ایک لاکھ 70 ہزار مریضوں کی زندگی کو خطرہ لاحق

    Jul ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۴

    یمن کے ایک عہدیدار نے بتایا ہے کہ محاصرے نے 1 لاکھ 70 ہزار مریضوں کی زندگی خطرے میں ڈال دی ہے۔

  • شام میں دو بسوں میں خوفناک تصادم، 35 افراد ہلاک

    شام میں دو بسوں میں خوفناک تصادم، 35 افراد ہلاک

    Jul ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۸

    شام میں دو بسوں کے آپس میں ٹکرانے سے 35 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہوگئے ہیں۔

  • سعودی عرب کا بحری محاصرہ، محاصرے کا جوابی محاصرہ ہے: انصاراللہ یمن

    سعودی عرب کا بحری محاصرہ، محاصرے کا جوابی محاصرہ ہے: انصاراللہ یمن

    Jul ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۶

    انصاراللہ یمن کے ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب کا بحری محاصرہ، محاصرے کے جواب میں محاصرے کی جنگ کا پہلا قدم ہے۔

  • سعودی عرب: یمن کے میزائل حملوں کے بعد جازان میں آتش زدگی اور دھماکے

    سعودی عرب: یمن کے میزائل حملوں کے بعد جازان میں آتش زدگی اور دھماکے

    Jul ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۲

    یمن کے میزائل حملوں کے بعد سعودی عرب کے شہر جازان میں آگ لگ گئی اور کئی دھماکے بھی ہوئے ہیں۔

  • بنگلہ دیش کے صدر محمد شہاب الدین نے استعفیٰ دے دیا

    بنگلہ دیش کے صدر محمد شہاب الدین نے استعفیٰ دے دیا

    Jul ۲۵, ۲۰۲۶ ۰۱:۱۷

    بنگلہ دیش کے صدر محمد شہاب الدین نے 5 سالہ مدتِ صدارت ختم ہونے سےتقریباً 2 سال پہلے ہی اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • عالمی کشتی چیمپین شپ، ایرانی پہلوانوں نے پہلے ہی دن چار میڈل جیت لیے

    عالمی کشتی چیمپین شپ، ایرانی پہلوانوں نے پہلے ہی دن چار میڈل جیت لیے

    ۱۲ hours ago
  • ایران نے امریکا کا ایک اور ڈرون مار گرایا

  • الخلیل پر صیہونی حملہ امریکی حمایت سے انجام پانے والی سازش کا حصہ: ممتاز فلسطینی مبصر

  • آبنائے ہرمز اب کبھی ماضی کی حالت پر واپس نہیں ہوگی: ایرانی وزیر خارجہ

  • ایران کے خلاف جارحیت کے بارے میں یورپ کا موقف متضاد اور غیر ذمہ دارانہ: ایرانی وزارت خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS