-
اٹلی میں غزہ کے بچوں کی یاد میں جلسہ (ویڈیو)
Nov ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۸اٹلی کے دارالحکومت روم میں غزہ کی پٹی کے شہید فلسطینی بچوں کی یاد میں ایک اجتماع کا انعقاد کیا گیا۔
-
یورپ میں غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کے خلاف مظاہرے
Nov ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۳یورپ میں غاصب صیہونی حکومت کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
صیہونیوں کے خلاف یورپ میں مظاہرے جاری
Nov ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۹پیرس، میلان اور کوپن ہیگن سمیت یورپ کے کئی شہروں میں صیہونی حکومت کی غزہ پر مسلسل بمباری کے خلاف ہزاروں افراد فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے۔
-
روم میں غاصب اسرائیل کا جھنڈا اتار کر پھاڑ دیا گیا + ویڈیو
Oct ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۲الجزیرہ چینل کے مطابق اٹلی کے دارالحکومت روم میں اقوام متحدہ کے ادارۂ خوراک و زراعت کے صدر دفتر سے ایک نوجوان نے غاصب اسرائیل کا جھنڈا اتار کر پھینک دیا۔
-
مغربی ملکوں نے جارح صیہونی حکومت کے دفاع میں مشترکہ بیان شائع کیا
Oct ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۰غزہ میں صیہونی حکومت کے روزافزوں جرائم کے ساتھ ہی امریکہ اور کینیڈا نے چار دیگر یورپی ملکوں کے ساتھ مل کر غاصب اور جارح صیہونی حکومت کے دفاع میں مشترکہ بیان شائع کیا ہے-
-
اٹلی کے ساحلی علاقے میں تارکین وطن کی کشتیاں الٹنے سے 30 افراد ڈوب گئے(ویڈیو)
Aug ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۹اٹلی کے ساحلی علاقے میں تارکین وطن کی کشتیاں الٹنے سے خاتون اور ان کے شیر خوار بچے سمیت 30 افراد ڈوب گئے۔
-
اٹلی کی نائس پولیس کا ایک خاتون کے ساتھ بے رحمانہ سلوک (ویڈیو)
May ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۶انسانی حقوق بالخصوص حقوق نسواں کے سماع خراش نعرے لگانے والے یورپ کی صورتحال کو بیان کرنے والی ایک اور ویڈیو اس بار اٹلی سے منظر عام پر آئی ہے جس میں دو پولیس اہلکار ایک خاتون کے ساتھ بے رحمانہ سلوک کر رہے ہیں۔ سوشل میڈیا اور انٹرنیٹ صارفین نے یہ ویڈیو دیکھنے کے بعد انسانی حقوق اور حقوق نسواں پر مبنی یورپی ممالک کے دعووں اور نعروں کی حقیقت پر سوال اٹھائے ہیں۔
-
اٹلی سیلاب کی زد پر، 9 کی جان گئی (ویڈیو)
May ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۰اٹلی کے شمالی علاقے «امیلیا رومانیا» میں تیز بارشوں اور پھر دریاؤں کی طغیانی کے باعث سیلاب آگیا جو اب تک نو افراد کی جان لے چکا ہے جبکہ ہزاروں لوگ علاقے میں پانی کی سطح بڑھ جانے کے سبب اپنا گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔
-
پناہ گزینوں کے مسئلے پر یورپی رہنماؤں میں اختلافات
May ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۴پناہ گزینوں کے مسئلے پر یورپی رہنماؤں میں اختلافات بڑھتے جا رہے ہیں۔
-
خواتین پر تشدد کے خلاف اٹلی میں عام ہڑتال (ویڈیو)
Mar ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۰اٹلی میں مختلف سماجی تنظیموں کی کال پر خواتین پر تشدد، تنخواہوں میں عدم مساوات، نسل پرستانہ اور سامراجیت پر مبنی پالیسیوں کے خلاف عام ہڑتال رہی۔ خواتین کے عالمی دن کی مناسبت پر اس ہڑتال کا اہتمام کیا گیا جو 24 گھنٹوں تک جاری رہی۔ اس ملک گیر ہڑتال نے معمولات زندگی کو درہم برہم کر دیا اور لوگوں کو خاصی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔