-
فلسطین کی حمایت میں عالمی سطح پر مظاہرے
Mar ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۸مصر ، اردن ، مراکش ، امریکہ ، برطانیہ اور تیونس میں غزہ میں صیہونی حکومت کی نسل کشی اور جرائم کے خلاف اور فلسطینی عوام کی حمایت میں مظاہرے ہوئے ہيں۔
-
جرمنی اور اردن میں فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے
Mar ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۰جرمنی اور اردن میں فلسطین کے حامیوں نے مظاہرہ کر کے غزہ میں فوری طور پر جنگ بند کرنے کا مطالبہ کیا۔
-
اردن، بحرین اور یمن میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرے
Feb ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۳اردن ، بحرین اور یمن کے دسیوں ہزار لوگوں نے بڑے پیمانے پر مظاہرے کر کے غزہ میں فلسطینیوں کی حمایت اور یکجہتی کا اعلان کیا۔
-
اسرائیل نہ ہی جنگ بندی اور نہ ہی قیدیوں کا تبادلہ چاہتا ہے: اردن
Feb ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۶اسرائیلی حکام نے اپنی ہٹ دھرمانہ پالیسیوں سے یہ ثابت کردیا ہے کہ وہ جنگ بندی میں دلچسپی نہیں رکھتے۔
-
اردن میں غزہ کے مظلوم عوام کی حمایت میں زبردست مظاہرہ (ویڈیو)
Feb ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۱اردن کے دارالحکومت امان میں غزہ کے مظلوم عوام اور مزاحمت کی حمایت میں مظاہرے کئے گئے۔
-
نیوز ڈیسک، ہفتہ 30دسمبر
Dec ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۹:۳۹نشر ہونے کی تاریخ 30/ 12/ 2023
-
نامہ نگاروں پر صیہونیوں کے حملے کی مذمت، اردن کی وزارت خارجہ
Dec ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۵اردن کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں جنوبی غزہ میں قطر کے الجزیرہ ٹی وی چینل کے کیمرہ مین کی شہادت پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے صحافیوں اور نامہ نگاروں پر صیہونی حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔
-
اردنی ہیکرز نے صہیونی فوج کی ویب سائٹ ہیک کر لی
Dec ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۸فلسطین کے حامی اردنی ہیکرز نے صہیونی فوج کی ویب سائٹ ہیک کر لی۔
-
غزہ جنگ میں اسرائیل کے اہداف کیا ہیں، اردن کے وزیر خارجہ کا اہم انکشاف
Dec ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۹اردن کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے اہداف غزہ سے آگے ہیں۔
-
سلامتی کونسل کے کردار پر اردن کے وزیرخارجہ کی تنقید
Nov ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۵اردن کے وزیر خارجہ نے فلسطین کے بارے میں منعقدہ سلامتی کونسل کے اجلاس میں کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت، سلامتی کونسل کی خاموشی کو اپنے جرائم کی پردہ پوشی سمجھتی ہے۔