-
ایران کا یورپی یونین سےمطالبہ: غزہ پر حملے مستقل طور پر بند ہوں
Dec ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی اور سیکورٹی امور کے سربراہ سے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے حملے مستقل طور پر بند کرانے کے لئے موثر اقدامات کئے جائيں۔
-
مغرب یوکرین جنگ میں جلتی پر تیل کا کام کر رہا ہے
Dec ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۳یورپی یونین کی فوجی کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ مغرب موسم بہار تک، یوکرین کے چالیس ہزار فوجیوں کی ٹریننگ کے لئے منصوبہ بندی کر رہا ہے۔
-
روس اور یوکرین کے مابین جنگ بندی کی کوئی امید نہیں: روس
Nov ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۱روس کا کہنا ہے کہ یوکرین کے حکام کے بیانات، امن اور جنگ بندی کے حصول کے لئے ان کے عدم رجحان کے غماز ہیں ۔
-
غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے حوالے سے یورپی ممالک کا یوٹرن
Nov ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۲عالمی ذرائع ابلاغ کے سامنےغزہ کے مظلوم عوام کے قتل عام اور نسل کشی کو انتالیس دن گزرنے کے بعد بعض یورپی ممالک اور حکام خود کو انسان دوست ظاہر کرتے ہوئے غزہ کے عوام کی حمایت کرنے لگے ہیں۔
-
غزہ پر وحشیانہ حملے انسان دوستانہ بین الاقوامی قوانین کےخلاف ہیں: جوزف بوریل
Oct ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۹یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے کہا ہے کہ غزہ پر وحشیانہ حملے انسان دوستانہ بین الاقوامی قوانین کے خلاف ہیں۔
-
یورپی یونین نے کیا اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے بیانات کی حمایت
Oct ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۵یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے، صیہونی حکومت کے خلاف اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے بیانات کی حمایت کا اعلان کیا ہے-
-
یورپی یونین یوکرین کو آزاد کرانے کے لئے کسی کوشش سے دریغ نہیں کرے گی: یورپی کمیشن
Oct ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۸یورپ اور یوکرین کے 27 وزرائے خارجہ نے ہفتے کو یوکرین کی حمایت میں کیف میں ایک خصوصی اجلاس تشکیل دیا ہے۔
-
یورپی یونین یوکرین کے ساتھ ہے: جوزف بورل
Oct ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۱امریکہ اور یورپی ممالک یوکرین کی جنگ کو مزید بھڑکانے کی بھر پور کوشش کر رہے ہیں۔
-
امیرعبداللہیان اور جوزف بورل کی ملاقات بہت اہم تھی: پیٹر اسٹانو
Sep ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۳یورپی کمیشن کے سینیئر ترجمان نے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر ایران کے وزیر خارجہ اور یورپی یونین کے خارجہ امور کے سربراہ کے درمیان ہونے والی ملاقات کو نہایت اہم قرار دیا ہے۔
-
یورپ اسلامو فوبیا سے سنجیدہ اور مؤثر مقابلہ کرے: ایران
Jul ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۰ایران کے وزیر خارجہ اور یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے تازہ ترین بین الاقوامی اور علاقائی صورتحال اور یورپ اور ایران کے باہمی تعلقات پر ٹیلیفونک گفتگو میں تبادلۂ خیال کیا ہے۔