-
کشمیر میں پھر تصادم، مزید 2 عسکریت پسندوں کی موت
Sep ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۷کشمیر میں گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران 5 عسکریت پسند مارے جا چکے ہیں۔
-
غلام نبی آزاد کانگریس سے مستعفی، اپنی الگ پارٹی بنانے کا اعلان
Aug ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۸ہندوستان میں کانگریس پارٹی کے سینیئرلیڈر غلام نبی آزاد نے پانچ عشروں تک کانگریس میں کئی اہم عہدوں پر خدمات انجام دینے کے بعد کانگریس سے استعفا دے دیا ہے
-
بی جے پی نے جموں و کشمیر کو تجربہ گاہ بنا لیا ہے: محبوبہ مفتی
Aug ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۹ہندوستان کے زیرانتظام جموں و کشمیر کی سابق وزیراعلی اور پی ڈی پی کی سربراہ محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ غیر مقامی باشندوں کو خطے میں ووٹ ڈالنے کا حق دینا جموں و کشمیر کی انتخابی جمہوریت کے تابوت میں آخری کیل ہے
-
کشمیر: یوم آزادی سے قبل فوجی کیمپ پر حملہ، 3 فوجیوں سمیت 6 ہلاک متعدد زخمی
Aug ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۵ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں جشن آزادی سے قبل فوجی کیمپ پر حملے میں 3 فوجیوں سمیت 6 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔
-
کشمیر میں تصادم، تین کی موت
Aug ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۳ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہونے والے تصادم میں تین افراد مارے گئے۔
-
کشمیر میں تصادم، ایک عسکریت پسند جاں بحق
Jul ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۸ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقےبارہمولہ میں سیکورٹی فورسیز اور عسکریت پسندوں کے درمیان تصادم میں ایک عسکریت پسند جاں بحق ہو گیا۔
-
کشمیر میں دھماکہ، کیپٹن اور ایک فوجی اہلکار ہلاک
Jul ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۵پونچھ میں ایل او سی پر ہونے والے دھماکے میں فوجی کیپٹن اور جونیئر کمیشنڈ افسر مارے گئے۔
-
کشمیر، فوج کی چیک پوسٹ پر حملہ، 1 فوجی ہلاک
Jul ۱۷, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۴ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سیکیورٹی فورس کی ایک چیک پوسٹ پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک ہوگیا۔
-
کشمیر میں ہندوستانی فورسز کی فائرنگ، دو کی موت
Jun ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۸ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے جنوبی ضلع اننت ناگ کے ہانگل گنڈ کوکر ناگ علاقے میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ تصادم میں دو عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے۔
-
کشمیر میں تصادم کا سلسلہ بدستور جاری، مزید دو کی موت
Jun ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۷ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں مزید 2 عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے۔