ایک صیہونی ماہر نے حزب اللہ کی طاقت کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ حزب اللہ کبھی بھی کاریش آئل تنصیبات اورلبنانی حقوق کے دفاع سے پیچھے نہیں ہٹے گی۔
حزب اللہ لبنان کی مجلس عاملہ کے سربراہ شیخ علی دعموش نے کہا کہ اسرائیل صرف طاقت کی زبان سمجھتا ہے ۔
اسرائیل کے سابق وزیر اعظم نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ حزب اللہ بہت ہی طاقتور ہے۔
حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ کا کہنا ہے کہ لبنان کی سلامتی اور وقار و عزت، اقوام متحدہ کی نہیں بلکہ مزاحمت کی مرہون منت ہے۔
لبنان سے تعلق رکھنے والی ایک کشتی شام کے ساحل کے قریب ڈوب گئی۔
ایک صیہونی تجریہ کار نے اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل نے حزب اللہ سیکرٹری جنرل (سید حسن نصراللہ) کی دھمکی سے ڈر کے گیس نکالنے کا کام بند کر دیا ہے جب کہ بہانہ تکنیکی خرابی کا بنایا ہے۔
حزب اللہ کے تازہ انتباہ سے خوفزدہ صیہونی حکومت نے مقبوضہ فلسطین میں فوجی مشقیں شروع کردی ہیں۔
غاصب اسرائیل کی سیکورٹی اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ کوسمجھ آ گئی ہے کہ کوئی بھی سید حسن نصراللہ کے بارے میں اندازہ نہیں لگا سکتا کہ وہ کیا سوچ رہے ہیں، یہ اعتراف صیہونی میڈیا نے کیا ہے۔
زائرین اربعین کی خدمت کے لیے حزب اللہ لبنان کی اسکاؤٹ ٹیم عراق پہنچ گئی ہے۔
ایک امریکی جاسوس ادارے نے غاصب اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ سرحدی معاملات کے حل میں تاخیر کے بعد حزب اللہَ لبنان، اسرائیل کے خلاف فوجی کاروائی کی تیاری کر رہی ہے۔