-
آج سیاسی راہ حل کا موقع ہے، کل بہت دیر ہوجائے گی: ایرانی وزیر خارجہ
Oct ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے مغربی ایشیا کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے کے ساتھ ملاقات کے دوران مذکورہ بات کہی۔
-
سرحدی علاقوں میں لبنانی فوج اور صہیونی فوجیوں کے درمیان شدید لڑائی (ویڈیو)
Oct ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۸لبنان اور مقبوضہ فلسطینی سرزمین کی سرحد پر لبنانی فوج اور صہیونی فوجیوں کے درمیان شدید لڑائی کی خبریں موصول ہو رہی ہیں۔
-
ایران کے وزیر خارجہ دمشق پہنچ گئے
Oct ۱۳, ۲۰۲۳ ۲۱:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبادللہیان اپنے علاقائی دورے کے تحت جمعہ کی رات کو شام کے دارالحکومت دمشق پہنچ گئے ہیں۔
-
ایرانی وزیر خارجہ: غزہ پر حملے جاری رہے تو صیہونیوں کے خلاف دیگر محاذ بھی کھل سکتے ہیں
Oct ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۵اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ صیہونیوں کی جانب سے جنگی جرائم جاری رہنے کی صورت میں صیہونی حکومت کے خلاف مزید محاذ کھل سکتے ہیں۔
-
صیہونی ٹھکانوں پر حزب اللہ لبنان کا کامیاب حملہ (ویڈیو)
Oct ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۲حزب اللہ لبنان نے صیہونی جارحیت میں اپنے تین شہیدوں کے جواب میں غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں کے خلاف اپنے کامیاب حملے کی تصاویر نشر کی ہیں۔
-
حزب اللہ لبنان کے ہاتھوں صیہونی فوج کا ٹینک تباہ
Oct ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۱صلحا بستی کے مغرب میں واقع الصدح کے مقام پر لبنانی حزب اللہ کے دو گائیڈڈ میزائلوں نے اسرائیلے کے زلدا قسم کے ٹینک کو تباہ کردیا ہے۔
-
صہیونی فوجیوں نے لبنان کے واچ ٹاور کو نشانہ بنایا + ویڈیو
Oct ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۹:۴۵صیہونی فوجیوں نے مقبوضہ فلسطین کے سرحدی علاقے پر واقع لبنان کے واچ ٹاور کو نشانہ بنایا
-
حزب اللہ کے پن پوائنٹ میزائلوں نے اسرائیل کی نیند حرام کر دی
Oct ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۶ایک اسرائیلی جنرل کا کہنا ہے کہ حزب اللہ لبنان کے پن پوائنٹ میزائل ہمارے لیے بہت بڑا اسٹریٹجک خطرہ ہیں۔
-
عالم اسلام کو مسجد الاقصی اور فلسطینی قوم کے تعلق سے اپنے فرائض پرعمل کرنا چاہیے: سید حسن نصراللہ
Oct ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۰لبنان کی عوامی تحریک حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے اس جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ مسلم امہ فلسطینی عوام اور قبلہ اول مسجد الاقصی کے حوالے سے اپنی ذمہ داریوں پر عمل کرے، صیہونیوں کو سخت انتباہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونیوں کو قبلہ اول مسجد الاقصی کے تعلق سے امت اسلامیہ کی آواز کو سننا چاہیے۔
-
ہر طرف سے گھر چکا ہے اسرائیل، صیہونی کمانڈر کی تشویش
Sep ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۳صیہونی حکومت کے ایک کمانڈر نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیل کے خلاف ایک کثیر محاذ جنگ کا خطرہ ہمارے لیے لمحہ بہ لمحہ واضح ہوتا جا رہا ہے۔