-
کیا امریکا یمن میں جنگ بندی کی کوشش کر رہا ہے؟
Jan ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۲یمن کے امور میں امریکا کے مندوب کا کہنا ہے کہ ہم یمن میں جنگ کے خاتمے کے لیے عمان اور سعودی عرب کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں۔
-
چوبیس گھنٹے میں سعودی اتحاد کی 70مرتبہ سیزفائر کی خلاف ورزی
Jan ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۲یمنی ذرائع ابلاغ کے مطابق سعودی اتحاد نے گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں یمن کے صوبے الحدیدہ میں ہوائی حملے، میزائل اورتوپخانے سے حملے جاری رکھے ہوئے ہیں اور 70 مرتبہ سعودی اتحاد اوریمنی انصاراللہ کے درمیان سیزفائر معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
یمن، سیاسی تعطل اور مختلف علاقوں میں جھڑپوں میں شدت کے اسباب
Jan ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۱یمنی ذرائع نے صوبہ مآرب اور الضالع میں سعودی اتحاد کے عناصر کے ساتھ یمنی فوج اور رضاکار فورس کی جھڑپوں میں شدت کی خبر دی ہے۔
-
یمنیوں کی دھمکیوں کے آگے سعودی ولیعہد لاچار، سارے مطالبات قبول
Jan ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۹لبنان کے ایک اخبار نے صنعا کے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کی دھمکیوں اور انتباہات کے بعد سعودی عرب نے صنعا حکومت کے چار مطالبات قبول کر لئے ہیں اور ان کو پورا کرنے کی ضمانت دی ہے۔
-
یمن، صوبہ الحدیدہ ایک بار پھر سعودی حملوں کے نشانے پر
Jan ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۱یمن پرسعودی جارحیت کا سلسلہ رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ جارح سعودی اتحاد نے ایک بار پھر مغربی صوبے الحدیدہ پر ہوائی اور میزائلی حملے کئے ہیں۔
-
سعودی اتحاد نے ایندھن کے حامل یمن کے دو اور بحری جہازوں کو روک لیا
Dec ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۱یمن کی قومی تیل کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ جارح سعودی اتحاد نے ایندھن کے حامل یمن کے دو اور بحری جہازوں کو روک لیا ہے۔
-
یمنی بچوں سے دنیا روٹھ گئی+ ویڈیو
Dec ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۷سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کے حملوں میں سب سے زیادہ نقصان غریب عرب ملک یمن کے بچوں کو ہو رہا ہے۔
-
یمن: مآرب میں شدید جھڑپیں جاری، بدل سکتی ہی صورت حال
Nov ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۳یمن کے مآرب شہر میں شدید جھڑپیں ہو رہی ہیں جس کی وجہ سے اس پر قبضے کا راستہ ہموار ہو گیا ہے۔
-
سعودی اتحاد ہمارے تیل اور گیس کو لوٹنے سے باز رہے: یمن
Nov ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۳یمن کے وزیر خارجہ نے سعودی اتحاد کو یمن کے تیل اور گیس کے ذخیروں کی لوٹ کھسوٹ کی جانب سے خبردار کیا ہے۔
-
مغرب نے یمن کے گیس کے ذخیروں پر نظریں گاڑ رکھی ہیں
Oct ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۳یورپ توانائی کے شدید بحران سے دوچار ہے جس سے نجات حاصل کرنے کے لئے وہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سے یمن کا تیل اور گیس لینے کی کوشش کررہا ہے کیونکہ یمن کے تیل اور گیس سے مالا مال علاقوں پر سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی افواج نے قبضہ کررکھا ہے۔