-
یمن- سعودی سرحد پر زوردار دھماکہ، حکام خاموش
Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۳جنوبی سعودی عرب اور یمن کی سرحد کے قریب زوردار دھماکے کی خبر ہے۔
-
انقلاب یمن کے آٹھ سال، یمنی عوام کا پورے ملک میں وسیع مارچ+ ویڈیوز
Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۸یمن کے عوام نے 21 ستمبر کے انقلاب کی سالگرہ کے موقع پر وسیع مارچ نکالا۔
-
تعز میں دو راستوں کو کھولے جانے پر اتفاق
Jun ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۴یمن کی مرکزی حکومت کے مذاکراتی وفد کے رکن نے تعز میں دو راستوں کو فورا کھولے جانے کے سلسلے میں اقوام متحدہ کے منصوبے سے اتفاق کر لینے کی خبر دی ہے ۔ یہ ایسی حالت میں ہے کہ جارح سعودی اتحاد کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری ہے
-
انصار اللہ کی سعودی عرب کو کھلی دھمکی، شدید حملوں کے لئے تیار
Jun ۲۳, ۲۰۲۲ ۲۲:۵۲یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ نے سعودی اتحاد کو خبردار کیا ہے کہ مزید تکلیف دہ حملوں کے لئے تیار رہیں۔
-
سعودی اتحاد کے ہاتھوں یمن میں ہزاروں بچوں کا قتل عام
Jun ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۳یمن میں جارح سعودی اتحاد کی جارحیتوں کا سلسلہ جاری ہے اس دوران سعودی اتحاد کے ہاتھوں اب تک تین ہزار سے زائد یمنی بچے شہید ہوئے۔ دوسری جانب یمنی اراکین پارلیمنٹ نے اقوام متحدہ اور عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ یمن کے سلسلے میں اپنی انسانی اور اخلاقی ذمہ داریوں پرعمل کریں۔
-
یمن کی تقسیم کی بیرونی سازش کبھی کامیاب نہیں ہو گی
May ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۱یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ یمن کی تقسیم کی بیرونی سازش کبھی کامیاب نہیں ہو گی۔
-
یمن کا قومی مستقبل درخشاں بنانے کی کوشش
Apr ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۹یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ نے امید ظاہر کی ہے کہ یمن کا قومی مستقبل مسلسل درخشاں ہوتا جائے گا۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کا نظام اقوام عالم کے لئے ایک پرکشش نمونہ ہے: رہبر انقلاب
Apr ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۵رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کا سیاسی نظام دنیا کی قوموں کے لئے ایک پرکشش نمونہ بن گیا ہے۔
-
یمن پر سعودی جارحیت کو سات برس مکمل
Mar ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۶جارح سعودی اتحاد نے پچھلے چوبیس گھنٹے کے دوران مغربی یمن میں جنگ بندی کی ڈیڑھ سو بار خلاف ورزی کی ہے
-
یمنی فوج کا بڑا آپریشن، 500 سے زائڈ سعودی اور سوڈانی ایجنٹ ہلاک و زخمی
Mar ۱۴, ۲۰۲۲ ۲۳:۲۲یمنی فوج اور رضاکار فورس کی کاروائی میں سعودی اتحاد کے 500 سے زائد ایجنٹ اور آلہ کار ہلاک و زخمی ہوئے۔