یمنی فورسز نے جارح سعودی اتحاد کے ایک اور امریکی ڈرون کو مار گرایا۔
یمن کے ایک وزیر کا کہنا تھا کہ اقوام متحدہ عربوں کے پیسے اور امریکہ کے فیصلے سے چلتی ہے۔
متحدہ عرب امارات نے اپنے نئے غاصبانہ منصوبے کے تحت یمن کے جزیرہ سقطری میں صیہونی عناصر کی رہائش کے لئے کالونیوں کی تعمیر کا کام شروع کر دیا ہے۔
صوبہ مآرب میں سعودی ایجنٹوں کے ٹھکانے پر یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورسز کے حملے میں سعودی عرب کے 55 آلہ کار ہلاک و زخمی ہلاک ہوئے۔
یمن کی فوج اور رضاکار فورس کے جوانوں نے مآرب کے اہم علاقے کو آزاد کرا لیا ہے۔
عمان نے یمن کی عوام تحریک انصار اللہ کو دہشت گرد گروہ قرار دیئے جانے کی مخالفت کی ہے۔
صوبہ مآرب میں سعودی ایجنٹوں کے ٹھکانے پر میزائلی حملے میں متعدد آلہ کار ہلاک ہوئے۔
یمن کی مرکزی حکومت کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ سعودی عرب یمن کے عوام کے عزم کو کمزور نہیں کر سکتا۔
یمن پر جارح سعودی اتحاد کے حملے جاری ہیں۔ پچھلے چوبیس گھنٹوں میں سعودی بمبار جہازوں نے صوبے صنعا، حجہ، مآرب اور تعز میں رہائشی علاقوں پر کئی بار حملے کئے۔
مآرب اور اس کے نواحی شہروں کے درمیان واقع اسٹریٹیجک پہاڑیوں پر یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے تسلط کے بعد، اس صوبے کے مکمل آزادی کا امکانات روشن ہوگئے ہیں۔