-
ایران آرمی نے کیا دھماکہ، فجر5 نوعیت کے میزائلوں کی رونمائی
Jan ۲۱, ۲۰۲۵ ۲۱:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کے ڈپٹی آپریشنل کمانڈرنے جنگی سیکورٹی مشقوں کے دوران، 110 کلومیٹرتک مار کرنے والے فجر5 نوعیت کے میزائلوں کی رونمائی کی خبر دی اور بتایا کہ ان مشقوں کے دوران، الماس پن پوائنٹ میزائلوں اور اپنے ہدف کو پوری دقت کے ساتھ نشانہ بنانے والے بموں کو بھی آزمایا گیا۔
-
اسرائیل کی وزارت جنگ کو لگا بیلسٹک میزائل، ہر طرف ہلچل مچ گئی
Jan ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۷یمنی فورسز کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمنی فورسز نے اسرائیلی وزارت جنگ کو بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنایا ہے۔
-
ایران کی مسلح افواج کی فضائی دفاعی مشقوں کا آغاز
Jan ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۴ایران کی مسلح افواج کی فضائی دفاعی مشقوں کا آج صبح ملک کے مغربی اور شمالی علاقوں میں آغاز ہوگيا ہے-
-
امریکی دھمکیاں نظرانداز، شمالی کوریا کا بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ
Jan ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۱شمالی کوریا نے بارہا کہا ہے کہ اگر امریکہ، جنوبی کوریا اور جاپان نے پیانگ یانگ سے کیے گئے وعدوں پر عمل نہیں کیا تو وہ اپنے میزائل تجربات جاری رکھے گا۔
-
امریکی پابندیوں پر پاکستانی وزارت خارجہ کا ردعمل
Dec ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۳پاکستانی وزارت خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ امریکی پابندیوں سے پاکستان کے دفاع اور دفاعی فیصلوں پر کوئی فرق نہیں پڑے گا۔
-
پاکستان نے امریکا کو دیا جواب، اسلام آباد اپنے دفاع کے حق سے دستبردار نہیں ہو گا
Dec ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۹:۲۲ترجمان دفترِ خارجہ پاکستان نے امریکی بیان پر ردعمل میں کہا ہے کہ پاکستان خطرات کو مدِنظر رکھتے ہوئے اپنی دفاعی صلاحیتوں کےحق سے دستبردار نہیں ہو سکتا۔
-
یمن کی مسلح افواج کی تل ابیب میں منفرد کارروائی، بڑے پیمانے پر لگی آگ 30 صیہونی زخمی
Dec ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۵یمن کی مسلح افواج نے آج صبح ایک منفرد کارروائی میں مقبوضہ علاقوں کے مرکز تل ابیب کو نشانہ بنایا۔
-
ترجمان وزارت خارجہ : ایران کی میزائل طاقت کے بارے میں فرانسیسی صدر کے بیان کی کوئی منطقی بنیاد نہيں
Dec ۰۶, ۲۰۲۴ ۲۰:۱۰اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون کا ایران کی میزائل صلاحیت یا ایران کی پرامن ایٹمی سرگرمیوں کے بارے میں تشویش کے اظہار کی کوئی منطقی بنیاد نہیں ہے۔
-
ہندوستان کا ہائپر سونک میزائل کا کامیاب تجربہ
Nov ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۷ہندوستان کو ہائپر سونک میزائل کے تجربے میں بڑی کامیابی ملی ہے۔
-
حزب اللہ کے عماد پانچ نامی میزائل کی رونمائی (ویڈیو)
Nov ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۴حزب اللہ نے عماد پانچ میزائل کی انڈر گراؤنڈ میزائلی تنصیبات کی ویڈیو جاری کر کے اس کی رونمائی کی ہے۔ عماد پانچ میزائل کی انڈر گراؤنڈ میزائلی تنصیبات کی رونمائی ایسی حالت میں کی گئی ہے کہ جب حزب اللہ نے اتوار کے دن اعلان کیا تھا کہ اسلامی استقامت نے مقبوضہ شہر حیفا میں صیہونی فضائیہ کے ایک مرکز کو چند میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔