-
عراق میں صدر گروہ نے خصوصی ملٹری ونگ بنانے کی تردید کر دی
Oct ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۴عراق میں مقتدی صدر نے ان خبروں کی تردید کی ہے جن میں بتایا گیا تھا کہ صدر گروہ اپنے ایک خصوصی ملٹری ونگ کے قیام کی کوشش کر رہا ہے ، مقتدی صدر نے کہا کہ یہ اقدامات صدر تحریک کے طریقہ کار، اخلاق اور کردار کے خلاف ہیں۔
-
عراق، مظاہروں کے درمیان، گرین زون پر چوتھا راکٹ حملہ
Sep ۲۸, ۲۰۲۲ ۲۱:۵۶بغداد کے گرین زون علاقے پر چار راکٹوں سے حملے ہوئے ہیں۔
-
عراق میں حالات پھر ہوئے خراب، صدر دھڑے کے حامیوں کے ہنگامے+ ویڈیوز
Sep ۲۸, ۲۰۲۲ ۲۱:۱۱صدر دھڑے کے حامی عراق کے صوبہ بصرہ اور ذی قار کے گورنریٹ کی عمارت کے سامنے جمع ہوئے اور جھڑپوں کے بعد دروازہ توڑ کر عمارت میں داخل ہوگئے۔
-
ایران میں مقتدیٰ صدر کی اقامت کو باطل کرنے کی خبریں من گھڑت ہیں
Sep ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۴ایران نے اس قسم کی خبروں کو من گھڑت قرار دیا ہے کہ جس میں کہا گیا ہے کہ ایران نے سید مقتدیٰ صدر کی ایران میں اقامت کو باطل کردیا ہے۔
-
تحریک الصدر نے پارلیمنٹ میں دوبارہ آنے کی خواہش ظاہر کر دی
Sep ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۰تحریک الصدر نے استعفے منظور نہ ہونے اور پارلیمنٹ میں دوبارہ آنے کی خواہش ظاہر کی ہے۔
-
زائرین کی سکیورٹی کو یقینی بنایا جائے: مقتدیٰ صدر
Sep ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۹عراق کی تحریک صدر کے سربراہ مقتدیٰ صدر نے اربعین حسینی کے موقع پر عراق کا سفر کرنے والے زائرین کی سکیورٹی اور انکے تحفظ کو یقینی بنانے پر زور دیا ہے۔
-
عراقی پارلیمنٹ کی تحلیل کی درخواست پر فیصلہ ملتوی
Sep ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۲عراق کی عدالت عظمی نے ملک کی پارلیمنٹ کی تحلیل سے متعلق کیس کا فیصلہ سنانے کی تاریخ ملتوی کردی ہے
-
ہتھیار اٹھانے والے استغفار کریں: مقتدی صدر
Aug ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۰ہتھیار اٹھانے والوں کے لیے خدا سے معافی کی دعا کرتے ہوئے صدر تحریک کے رہنما نے ان سے استغفار کرنے اور دوبارہ اس فعل کو نہ دہرانے پر زور دیا۔
-
عراق کی تازہ صورتحال، ویڈیوز کی زبانی
Aug ۳۰, ۲۰۲۲ ۲۱:۵۷عراق کی مشترکہ آپریشنل کمان نے مقتدیٰ صدر کی تقریر کے بعد دارالحکومت بغداد اور ملک کے دیگر علاقوں سے کرفیو اٹھانے کی اطلاع دی ہے۔
-
مقتدیٰ صدر کی پریس کانفرنس کے بعد عراق کو آیا قرار، کرفیو ختم
Aug ۳۰, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۱الصدر تحریک کے سربراہ کی اپنے حامیوں سے گرین زون خالی کرنے کی اپیل کے بعد عراق میں حالات معمول پر آنا شروع ہوگئے ہیں اور ملک گیر کرفیو اٹھالیا گیا ہے۔