صیہونی حکومت امریکی حمایت اور تعاون سے غزہ کے نہتے اور مظلوم عوام کے خلاف اپنے وحشیانہ جرائم کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے تاہم مزاحمت نے بھی اپنے راکٹ اور میزائل حملوں سے ان کے مظالم کے دنداں شکن جواب دیئے ہيں
جمعیت علمائے ہند کے صدر مولانا محمود مدنی نے کہا ہے کہ بابری مسجد سے متعلق عدالت کا فیصلہ ہر اعتبار سے غلط تھا۔
صیہونی فوجیوں نے غزہ کے مختلف علاقوں پر تازہ ترین حملوں کا آغاز کیا ہے
غزہ پٹی کے مختلف علاقوں پر غاصب اسرائیلی حکومت کی فوج کے ہوائی حملے آج پیر کی رات کو بھی جاری ہیں اور ان وحشیانہ حملوں میں مساجد اور میڈیکل اسٹور کو بھی نشانہ بنایا گیا ہے۔
لندن کے مغربی علاقے میں واقع مسجد الفلاح پر دائیں بازو کے انتہا پسند گروہوں نے حملہ کیا ہے۔
فلسطینیوں نے انتہا پسند صیہونیوں کے ذریعے مسجد الاقصی کی بے حرمتی کی مذمت کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ صیہونیوں کے اس طرح کے جارحانہ اقدامات کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے ۔
ہندوستان کی ریاست کرناٹک کی ایک مسجد میں گھس کر جے شری رام کے نعرے لگا نے اور فرقہ وارانہ کشیدگی بھڑکانے کی کوشش پر 2 افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
نائیجیریا کی ریاست کادونا کے علاقے زاریا میں سینکڑوں نمازیوں سے بھری ہوئی ایک مسجد کا کچھ حصہ گر گیا جس سے 10 نمازیوں کے جاں بحق اور کئی دیگر کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
فلسطینیوں نے صیہونی حکومت کی داخلی سلامتی کے امور کے وزیر کے ذریعے مسجد الاقصی کی بے حرمتی کی مذمت کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ صیہونیوں کے اس طرح کے جارحانہ اقدامات کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے ۔
دنیا میں تین ممالک ایسے بھی ہیں جہاں مسلمانوں کی آبادی تو ہے لیکن کوئی مسجد نہیں ہے کیونکہ ان کو مسجد بنانے کی اجازت نہیں ہے۔