-
صیہونی حکومت کے خلاف مزاحمت جاری رہے گی؛ شیخ نعیم قاسم
Jul ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۵حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ صیہونی جارحیت کے خلاف مزاحمت جاری رہے گی اور صیہونی غاصب حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کو حزب اللہ کبھی تسلیم نہیں کرے گی۔
-
ہم ہتھیار ڈالنے والے نہیں ہیں؛ حزب اللہ لبنان کے سربراہ
Jul ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۷حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے کہا ہے کہ ہمیں اپنے ملک اور سرزمین سے محبت ہےاور ہم اس کا دفاع کریں گے، اس کے لئے ہمیں کسی کی اجازت کی ضرورت نہیں ہے۔
-
حزب اللہ کے سربراہ شیخ نعیم قاسم کا شہید رجائی پورٹ کے واقعہ پر اظہار تعزیت
Apr ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۹حزب اللہ لبنان کے سربراہ شیخ نعیم قاسم نے شہید رجائی بندرگاہ میں لگنے والی آگ کے نتیجے میں متعدد افراد جاں کے بحق ہونے کی رہبر انقلاب اسلامی، ایرانی حکومت اور قوم کو تعزیت پیش کی ہے۔
-
مزاحمتی فورسز نے دشمن کے منصوبوں کو خاک میں ملادیا؛ حزب اللہ لبنان کے سربراہ
Apr ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۶حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ لبنانی مزاحمت نے بڑی قربانیاں دے کر اسرائیلی جارحیت کو روکا اور دشمن کے منصوبوں کو خاک میں ملا دیا۔
-
صیہونی حکومت، لبنان کی نمبر ون دشمن ہے: روڈولف ہیکل
Apr ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۷لبنانی فوج کے کمانڈر نے اپنے ملک کی سرزمین پر صیہونی حکومت کے پے درپے جارحانہ حملوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حکومت لبنان کی نمبر ون دشمن شمار ہوتی ہے۔