-
سعودی عرب میں ہوئے غم ناک حادثے پر ہندوستانی وزیر اعظم اور حزب اختلاف کانگریس نے کیا رنج و غم کا اظہار
Nov ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۹:۰۰سعودی عرب میں پیش آئے دردناک سڑک حادثہ میں جاں بحق ہونے والے ہندوستانی عمرہ زائرین کی تعداد 45 تک پہنچ گئی ہے۔ پہلے 42 ہندوستانی عمرہ زائرین کے جاں بحق ہونے سے متعلق خبریں سامنے آئی تھیں، لیکن اب 45 اموات کی تصدیق ہو گئی ہے۔ بس میں سوار 46 عمرہ زائرین میں سے صرف ایک کی جان بچی ہے، جس کا علاج اسپتال میں چل رہا ہے۔
-
کیا اسکولوں میں وندے ماترم پڑھنا لازمی ہونا چاہئے؟ یوگی کو ملک کی ترقی اور بچوں کا روشن مستقبل اسی میں نظر آتا ہے!
Nov ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۵اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی نے کہا ہر اسمبلی حلقے میں ایکتا یاترا کا آغاز کیا جا رہا ہے۔ ہمیں اتحاد اور سالمیت کو نقصان پہنچانے والی قوتوں کی نشاندہی اور ان کے خلاف کارروائی کرنی چاہیے تاکہ کوئی جناح دوبارہ پیدا نہ ہو سکے۔
-
کیا طالبان اور آر ایس ایس کی سوچ ایک ہے؟ راہل گاندھی نے مودی سے پوچھے کئی سوال، ہندوستانی خواتین کی توہین کا کون ہے ذمہ دار؟
Oct ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۹راہل گاندھی نے پرینکا گاندھی کی پوسٹ کو شیئر کرتے ہوئے افغان وزیر کی پریس کانفرنس سے خواتین صحافیوں کی غیر موجودگی پر وزیراعظم مودی سے وضاحت طلب کی ہے۔
-
ہندوستان : کشمیر میں سیلاب کا سلسلہ جاری
Aug ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۶ہندوستان کے زیرانتظام جموں کشمیر میں ویشنودیوی مندر کے راستے میں شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں درجنوں یاتری ہلاک اور زخمی ہوگئے
-
ہندوستان پر 50 فیصد امریکی ٹیرف نافذ العمل
Aug ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۰ہندوستان پر پچاس فیصد امریکی ٹیرف آج سے نافذ ہوگیا.
-
امریکہ اور ہندوستان کے درمیان تجارتی کشیدگی؛ مودی کا دوٹوک بیان
Aug ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۵ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے ہندوستان پر پچاس فیصد ٹیرف کے اعلان پر نریندر مودی نے کہا ہے کہ کسانوں اور مقامی صنعتوں کے مفادات پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔
-
عوام سے مبینہ ووٹ چوری کے خلاف مہم میں شامل ہونے کی اپیل؛ راہل گاندھی
Aug ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۳ہندوستان میں اپوزیشن رہنما راہل گاندھی نے عوام سے مبینہ ووٹ چوری کے خلاف مہم میں شامل ہونے کی اپیل کی ہے۔
-
ہندوستان ، کشمیر میں بادل پھٹنے سے ہر طرف تباہی
Aug ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۳ہندوستان کے زیرانتظام جموں و کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں جمعرات کو بادل پھٹنے کے بعد ہر طرف تباہی کا منظر دیکھا جا رہا ہے۔
-
ہندوستان میں یوم آزادی ، دوسروں پر انحصار کرنا خطرے سے خالی نہیں، نریندر مودی کی تقریر، اپوزیشن کا اعتراض
Aug ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۷یوم آزادی ہند کی مناسبت سے ہندوستان کے وزیر اعظم نے ہندوستان کو ہر میدان میں خود کفیل بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے جبکہ نریندر مودی کی تقریر کو حزب اختلاف نے شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
-
ہندوستان میں یوم آزادی کی تقریبات
Aug ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۳ہندوستان میں آج یوم آزادی قومی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔