-
منی پور واقعہ پر پارلیمنٹ میں ہنگامہ ، دونوں ایوانوں کی کارروائی ملتوی
Jul ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۲منی پور کے مسئلے پر ہندوستانی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کی کارروائی آج بھی متاثر رہی۔
-
انصاف اور انسانی وقار کے لیے حضرت امام حسین (ع) کی ہمت اورعزم قابل ذکر ہے: ہندوستانی وزیراعظم
Jul ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۶ہندوستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ انصاف اور انسانی وقار کے لیے حضرت امام حسین (ع) کی ہمت اورعزم قابل ذکر ہے ۔
-
ملک کو دو حصوں میں تقسیم کیا جا رہا ہے: راہل گاندھی
Jul ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۰راہل گاندھی نے ملک کی دو تصاویر پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ کس طرح کچھ لوگوں کے پاس دولت کے انبار ہیں جبکہ کچھ لوگ بنیادی چیزوں سے بھی محروم ہیں۔
-
ہندوستان: منی پور معاملہ پر ہنگامہ آرائی جاری، راجیہ سبھا کی کارروائی ملتوی
Jul ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۹:۲۵منی پور معاملہ پر ہنگامہ آرائی کی وجہ سےہندوستانی پارلیمنٹ راجیہ سبھا کی کارروائی دن بھر کے لیے ملتوی کر دی گئی۔
-
ہندوستانی وزیر اعظم مودی کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک نے اسٹارٹ لیا
Jul ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۸ہندوستان کی 26 جماعتی اتحاد انڈین نیشنل ڈویلپمنٹل انکلوسیو الائنس (انڈیا) نے مودی کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
-
منی پور جل رہا ہے: کانگریس صدر
Jul ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۶کانگریس نے ایک بار پھر منی پور تشدد پر بحث کا مطالبہ کیا ہے۔
-
منی پور واقعہ پر پارلیمنٹ میں ہنگامہ ، دونوں ایوانوں کی کارروائی دن بھر کے لیے ملتوی
Jul ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۹منی پور معاملہ پر پارلیمنٹ میں ہنگامہ آرائی کی وجہ سے دونوں ایوانوں کی کارروائی دن بھر کے لیے ملتوی کر دی گئی ہے۔
-
پرینکا گاندھی کا وزیراعظم مودی پر حملہ، ملک میں مہنگائی اور بے روزگاری کیوں ہے؟
Jul ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۹:۰۱پرینکا گاندھی نے کہا ہے کہ انتخابات میں لیڈروں کو عوامی مسائل پر بات کرنی ہوگی، انہیں بتانا ہوگا کہ مہنگائی اور بے روزگاری کیوں ہے۔
-
منی پور کے شرمناک واقعہ کے قصورواروں کو بخشا نہیں جائے گا: وزیراعظم مودی
Jul ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۶نریندر مودی نے منی پور کے واقعہ پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ منی پور کا واقعہ شرمناک ہے اور اس واقعہ سے 140 کروڑ ملک کے لوگ شرمندہ ہوئے ہیں۔
-
این ڈی اے کو شکست فاش اور انڈیا کا بول بالا ہوگا: کانگریس
Jul ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۸کانگریس کے رکن پارلیمنٹ ششی تھرور نے ٹوئٹ کر کے مودی حکومت پر حملہ کرتے ہوئے لکھا کہ این ڈی اے کو شکست فاش ہوگی اور انڈیا کا بول بالا ہوگا۔