-
تعلیمی نظام اور خود مختار اداروں کو بی جے پی- آر ایس ایس کے چنگل سے آزاد ہونا ضروری، طلبا کے مستقبل سے ہو رہا ہے کھلواڑ: کانگریس
Jun ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۲کانگریس کے صدر ملکارجن کھڑگے نے ہفتہ کو کہا کہ نقل مخالف قانون کو نوٹیفائیڈ کرکے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی قیادت والی قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) حکومت کی میڈیکل کے داخلہ امتحان نیٹ میں دھاندلی میں لیپا پوتی کی کوشش ہے لیکن اسے سمجھ لینا چاہیے کہ وہ کسی بھی سطح پر اس معاملے کی ذمہ داری سے بچ نہیں سکتی۔
-
راہل گاندھی نے ای وی ایم پر پھر اٹھائے سوال، انتخابی عمل کی شفافیت اٹھا بڑا سوال
Jun ۱۷, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۵ہندوستان کی اپوزیشن جماعت کانگریس کے لیڈر راہل گاندھی نےالیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) سے چھیڑ چھاڑ کا معاملہ اٹھاتے ہوئے اُسے ملکی جمہوریت کے لیے سنگین خطرہ اور باعث تشویش قرار دیا ہے۔
-
ہندوستان: لوک سبھا انتخابات کے ایگزٹ پول آنا شروع، کیا مودی تیسری بار بنیں گے وزیر اعظم؟
Jun ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۷ہندوستان میں لوک سبھا انتخابات کے ساتویں مرحلے کی ووٹنگ ختم ہوتے ہی ایگزٹ پول آنا شروع ہوگئے ہیں۔
-
انڈیا اتحاد کا یکم جون کو ایک بڑی میٹنگ کے انعقاد کا اعلان
May ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۵ایسے میں جبکہ ہندوستان میں لوک سبھا انتخابات اپنے اختتامی مراحل میں پہنچ رہے ہیں ، انڈیا اتحاد نے یکم جون کو ایک بڑی میٹنگ کے انعقاد کا اعلان کیا ہے۔
-
ہندوستان کے لوک سبھا انتخابات ، انتخابی مہم کا پانچواں دورآج شام ختم ، ووٹ بیس مئی کو ڈالے جائیں گے
May ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۲ہندوستان کے لوک سبھا انتخابات کے دوران انتخابی مہم کا پانچواں دور آج شام ختم ہو جائے گا جبکہ ووٹ بیس مئی پیر کے روز ڈالے جائیں گے۔
-
ہندوستان میں انتخابات ، حکومت اور اپوزیشن کے زبانی حملے
May ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۶ہندوستان میں جاری عام انتخابات کے دوران حکومت اور اپوزیشن دونوں کی جانب سے ایک دوسرے پر زبانی یلغار اور الزام تراشی اور دعووں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ہندوستان میں لوک سبھا انتخابات کے پانچویں مرحلے کےلئے سیاسی گہماگہمی تیز
May ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۱ہندوستان میں پارلیمانی انتخابات کے پانچویں مرحلے کے لئے سیاسی گہما گہمی تیز ہوگئی ہے ۔
-
ہم پی ایم مودی کے ساتھ کسی بھی مسئلہ پر عوامی بحث کے لئے تیار ہیں : راہل گاندھی
May ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۷کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ عوامی مباحثے کی دعوت کو جمہوریت کے لیے ایک مثبت پہل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح کی بحث سے متعلقہ پارٹی کے نقطہ نظر کو سمجھنے اور آپشن کا انتخاب کرنے میں مدد ملے گی۔
-
ہندوستان: لوک سبھا انتخابات کے تیسرے مرحلے کی پولنگ
May ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۹لوک سبھا انتخابات کے تیسرے مرحلے کی پولنگ کی تیاریوں کو حتمی شکل دے دیئے جانے کے ساتھ ہی اتوار کی شام پانچ بجے انتخابی مہم چلانے کا سلسلہ بھی بند ہوگيا
-
ہندوستانی وزیر اعظم نریندرمودی اور کانگریسی رہنما راہل گاندھی کو نوٹس
Apr ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۲ہندوستان کے الیکشن کمیشن نے وزیر اعظم نریندرمودی اور کانگریس لیڈر راہل گاندھی کے خلاف کارروائی کی ہے۔