-
ویانا مذاکرات پر تبادل خیال
Dec ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۸سحر نیوز رپورٹ
-
ویانا مذاکرات میں مغربی پینترے بازی پر ایران کی سخت تنقید
Dec ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۹جامع ایٹمی معاہدے کی بحالی اور پابندیوں کے مکمل خاتمے کے مقصد کے حصول کے لئے مغربی اور یورپی ممالک کے لیت و لعل پر ایران نے سخت تنقید کی ہے۔
-
پابندیوں کے خاتمے کے لئے ویانا مذاکرات
Dec ۰۴, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۳سحر نیوز رپورٹ
-
ویانا مذاکرات کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں باقری کنی کا بیان
Dec ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۶ایران کے نائب وزیر خارجہ نے یورپی یونین کے خارجہ امور کے نائب سربراہ سے ملاقات کے بعد ایٹمی سمجھوتے کے مشترکہ کمیشن کے اجلاس کے انعقاد کی تصدیق کی ہے اور کہا ہے کہ انریکے مورا کے ساتھ اجلاس کا پروگرام طے پایا ہے۔
-
ویانا مذاکرات میں امریکا کا پلڑا بھاری نہیں ہے: نیو یارک ٹائمز
Dec ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۳:۲۲امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے لکھا ہے کہ ٹرمپ کا رویہ، امریکا اور اسرائیل کے لئے المیہ تھا۔
-
ایران اور چار جمع ایک کا ویانا اجلاس
Dec ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۹سحر نیوز رپورٹ
-
ایٹمی سمجھوتے سے باہر نکلنے والوں کو اظہار خیال کا حق نہیں ہے: اسلامی
Nov ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۵ایران کی ایٹمی انرجی کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ جو لوگ ایٹمی سمجھوتے سے باہر نکل چکے ہیں انہیں ایران کے ایٹمی پروگرام کے بارے میں اظہار خیال کا حق نہیں ہے۔
-
یورپی ممالک امریکہ کی پیروی نہ کریں : ایران
Nov ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۴ایران نے کہا ہے کہ یورپی ممالک امریکہ کی پیروی کرتے ہوئے ایران پر غیر قانونی دباو نہ ڈالیں ۔
-
بدنام زمانہ صیہونی خفیہ ایجنسی موساد نے ایران کے سامنے اپنی حیثیت کا اعتراف کر لیا
Nov ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۲:۴۵صیہونی حکومت کی خفیہ خونخوار ایجنسی موساد کے سابق سربراہوں کا کہنا ہے کہ ایران کے بارے میں اسرائیل بالکل بے بس ہو کر رہ گیا ہے اور اب لگتا ہے کہ ایران کے بارے میں اسرائیل کے پاس کوئی اسٹراٹیجی نہیں ہے اور نہ ہی وہ ایران کے ایٹمی تنصیبات پر حملہ کر سکتا ہے۔
-
مذاکرات میں اہم رکاوٹ امریکہ کی دوغلی پالیسی ہے : ایران
Nov ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۶ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ مذاکرات میں اہم رکاوٹ امریکہ کی دوغلی پالیسی ہے۔