-
ایٹمی معاہدے کی بحالی امریکہ کے مفاد میں ہے، واشنگٹن
Apr ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۴امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ گذشتہ چند ماہ کے دوران ویانا مذاکرات میں قابل ذکر پیشرفت ہوئی تاہم کچھ اختلافات جاری ہیں اور سمجھوتے تک پہنچنے کے بارے میں ابھی کسی وقت کا تعین نہیں کیا جا سکتا۔
-
امریکی اور یورپی عہدیداروں کا ایٹمی معاہدے سے متعلق بڑا بیان
Apr ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۵امریکہ اور یورپ کے چالیس سابق عہدیداروں اور ایٹمی ماہرین پر مشتمل گروپ نے ایٹمی معاہدے میں امریکہ کی واپسی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ایٹمی سمجھوتے میں واپسی کے لئے تیار ہیں : امریکہ
Apr ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۷امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے دعوی کیا ہے کہ واشنگٹن ایٹمی سمجھوتے پر عمل درآمد کے لئے تیار ہے۔
-
یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بورل کی تضاد بیانی
Mar ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۹یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے تضاد بیانی سے کام لیتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ ویانا مذاکرات میں کسی سمجھوتے کے حصول کی ضمانت نہیں دی جاسکتی۔
-
ایٹمی ہتھیاروں کے ممکنہ استعمال کے بارے میں مغرب کے دعوے پر روس کا ردعمل
Mar ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۷روس نے جنگ یوکرین میں ایٹمی ہتھیاروں کے ممکنہ استعمال کے بارے میں مغرب کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس کے وجود کو خطرہ لاحق ہونے کی صورت میں ہی ایٹم بم کا استعمال کیا جا سکتا ہے۔
-
ویانا مذاکرات حساس اور آخری مرحلے میں داخل : یورپی یونین
Mar ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۲یورپی کمیشن کی ترجمان نے کہا ہے کہ ویانا مذاکرات حساس مرحلے میں پہونچ گیا ہے۔
-
ایران کا بڑا بیان، پر امن ایٹمی سرگرمیاں نہیں روکی جائیں گی
Mar ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۱ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ کا کہنا ہے کہ ہم کسی بھی صورت میں پر امن ایٹمی سرگرمیاں نہیں روکیں گے۔
-
آئی اے ای اے کے بارے میں ایران کے اداره ایٹمی توانائی کے سربراه کا بیان
Mar ۱۲, ۲۰۲۲ ۲۱:۱۶سحر نیوز رپورٹ
-
امریکا کے منہ پر ایران کا اسمارٹ طمانچہ!!!
Feb ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۳ایران نے امریکا کی بائیڈن انتظامیہ کے منہ پر بڑا اسمارٹ طمانچہ رسید کیا ہے۔
-
پابندیوں کے خاتمے کے بغیر جوہری معاہدہ بے سود ہے: علی شمخانی
Feb ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری نے کہا کہ ماضی کے تجربہ سے ثابت ہوتا ہے کہ پابندیوں کے جامع و موثر طریقے سے ہٹے بغیر جوہری معاہدے جے سی پی او اے سے پایدار اقتصادی مفادات کی توقع ایک سراب کے مانند ہے۔