-
ایران پر عائد بے بنیاد الزامات کا تہران کی جانب سے سخت جواب
Mar ۱۳, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۷سحر نیوز رپورٹ
-
ایٹمی معاہدے کے تعلق سے امریکی منافقت
Mar ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۲سحر نیوز رپورٹ
-
ایٹمی معاہدے پر کاربند رہنے کے بارے میں برطانیہ، فرانس اور جرمنی کا دعوی
Mar ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۴آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز میں ایران مخالف قرارداد کی منظوری سے پسپائی اختیار کرنے کے بعد برطانیہ، فرانس اور جرمنی نے ایک مشترکہ بیان جاری کیا ہے۔
-
اگر دوہزار اکیس دوہزار پندرہ نہیں ہے تو پھر یہ انیس سو پینتالیس بھی نہیں ہے!
Mar ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۳ایران کے وزیر خارجہ نے امریکہ پر ایک بار پھر واضح کردیا ہے کہ تہران ایٹمی معاہدے پر دوبارہ مذاکرات نہیں کرے گا۔ یہ بات انہوں نے ایٹمی معاہدے کے حوالے سے امریکہ کی نامزد نائب وزیر خارجہ ونڈی شرمین کے تازہ بیان کا جواب دیتے ہوئے کہی۔
-
بائیڈن کو دسیوں امریکی اداروں کا خط ، ایٹمی معاہدے میں واپس لوٹنے کو کہا
Mar ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۵امریکا کی تیس سے زائد تنظیموں اور اداروں نے صدر بائیڈن سے کہا ہے کہ وہ کم سے کم ایران کے ساتھ اور اس سے قدم سے قدم ملاکر ایٹمی معاہدے میں دوبارہ واپس آجائے -
-
امریکہ کو ایٹمی معاہدے میں خود واپس آنا ہو گا، ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کا بیان
Mar ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۵ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے کہا ہے کہ امریکہ خود ہی بین الاقوامی ایٹمی معاہدے سے باہر نکلا ہے اور اسے خود ہی اس معاہدے میں واپس آنا ہو گا اور اس سلسلے میں کسی بھی قسم کے مذاکرات کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔
-
صرف نعروں سے ایٹمی معاہدے کا تحفظ نہیں ہو سکتا، صدر ایران ڈاکٹر روحانی
Mar ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران نے دو ٹوک الفاظ میں واضح کر دیا ہے کہ ایٹمی معاہدے پر اب کسی بھی قسم کے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے اور اس بات کو جان لینا چاہئے کہ صرف نعروں سے ایٹمی معاہدے کا تحفظ نہیں ہو سکتا اس لئے اس کے تحفظ اور اسے بحال رکھنے کا واحد طریقہ یہ ہے کہ امریکہ کی جانب سے پابندیاں ختم کر دی جائیں۔
-
اقوام متحدہ میں امریکہ کی مستقل مندوب کا بیان : ایرانی مندوب سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی
Mar ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۷اقوام متحدہ میں امریکہ کی مستقل مندوب نے ایٹمی معاہدے سے متعلق یورپی یونین کے مجوزہ اجلاس میں شرکت کے لیے واشنگٹن کی آمادگی کا ایک بار پھر اعلان کیا ہے۔
-
آئی اے ای اے میں غلط رویے پر یورپ و امریکہ یر ایران کا انتباہ
Mar ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۱ایران کے وزیر خارجہ نے خبردار کیا ہے کہ ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی میں ایران مخالف قرارداد منظور کروانے کی کوششوں سے حالات بگڑ سکتے ہیں۔
-
ایٹمی معاہدے میں امریکہ کی واپسی کا بہترین راستہ تمام وعدوں پر عمل کرنا ہے
Feb ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۰اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب محید تخت روانچی نے امریکہ کی موجودہ حکومت کو بھی قرارداد بائیس اکتیس اور ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی کرنے والی حکومت قرار دیا اور کہا کہ بین الاقوامی ایٹمی معاہدے میں امریکہ کی واپسی کا بہترین طریقہ اپنے وعدوں پر عمل کرنا ہے