-
پاکستانی سیاستداں: اسلامی حکومتیں الصمود آزادی بیڑے کو سیکورٹی فراہم کریں
Sep ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۶الصمود کاروان آزادی کے رکن پاکستان کے ممتاز سیاستداں اور سابق رکن پارلیمان نے کہا ہے کہ عالمی براداری بالخصوص اسلامی حکومتوں کو غزہ جانے والے آزادی بیڑے میں شامل بحری جہازوں کو سیکورٹی فراہم کرنی چاہئے۔
-
امریکی تھنک ٹینک نے 12 روزہ جنگ کے بعد میزائلوں کے ذخیرے کے بحران کا اعتراف کر لیا۔
Sep ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۱نیشنل انٹرسٹ نے خبردار کیا ہے کہ ایران کے ساتھ 12 روزہ جنگ نے امریکی انٹرسیپٹر میزائلوں کے ذخیرے کا ایک چوتھائی حصہ تباہ کر دیا ہے جسے پر کرنے میں کئی سال لگیں گے۔
-
ہزاروں صیہونیوں کا مظاہرہ ، قیدیوں کو رہا کرانے کا مطالبہ، غزہ پر قبضے کی مخالفت
Sep ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۱ہزاروں صیہونیوں نے ہفتے کی رات اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے خلاف ایک احتجاجی مظاہرہ کیا، جس میں غزہ پر جنگ کے خاتمے اور صہیونی قیدیوں کی رہائی کی کوششوں کا مطالبہ کیا گیا۔
-
فلسطینیوں کے حق میں دنیا بھر میں آواز بلند کریں گے: پاکستان کا وعدہ
Sep ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۰پاکستان کا فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی، ہر عالمی فورم پر آواز بلند کرنے کا عزم
-
اسپین سے الصمود نامی آزادی بیڑا غزہ کی جانب روانہ
Sep ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۹غزہ کے مظلوم عوام کے لئے انسان دوستانہ امداد لے کر تقریبا بیس جہازوں پر مشتمل الصمود کے نام سے ایک آزادی بیڑا اسپین کے شہر بارسلونا سے غزہ کے لئے روانہ ہوگیا ہے
-
کوالالپور میں دینی رہنماؤں کا اجلاس ، غزہ پر بھی غور
Aug ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۳عالمی مذہبی رہنماؤں کی دوسری بین الاقوامی کانفرنس کا آغاز آج ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں ہوگیا
-
غزہ میں دس لاکھ سے زائد بچے شدید نفسیاتی صدمے کا شکار؛ یونیسیف کی رپورٹ
Aug ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۷یونیسیف نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ غزہ میں بچے انتہائی خطرناک اور شدید غذائی قلت کا شکار ہیں اور موت اور تباہی و بربادی ان کی زندگی کی حقیقت بن چکی ہے، کہا کہ اس پٹی کے دس لاکھ سے زائد بچے شدید نفسیاتی صدمے کا شکار ہیں۔
-
غرب اردن میں فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں میں شدید لڑائی
Aug ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۳غرب اردن میں فلسطینی نوجوانوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان شدید لڑائی جاری ہے۔
-
جدہ میں او آئی سی کے رکن ملکوں کے وزرائے خارجہ کا غزہ کے موضوع پر ہنگامی اجلاس، ایرانی وزیر خارجہ کا خطاب
Aug ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۳ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ غزہ کا المیہ صرف مسلمانوں سے متعلق نہیں ہے، ہم تمام اقوام سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ انسانیت، انصاف اور عزت و وقار کی بالادستی کےلئے کھڑے ہوں۔
-
ہم پیچھے ہٹنے والے نہیں، غزہ کی حمایت جاری رہے گی؛ انصاراللہ یمن
Aug ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۷یمن کی تحریک انصاراللہ کے سیاسی دفتر کے رکن محمد البخیتی نے فلسطین الیوم سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھاری قیمت کے باوجود، غزہ کی حمایت جاری رہے گی۔