SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی
  • غزه کی آواز

occupied palestine

  • حماس کی جانب سے سیدحسن نصراللہ کے خطاب کی تعریف

    حماس کی جانب سے سیدحسن نصراللہ کے خطاب کی تعریف

    Sep ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۳

    حماس نے حزب اللہ کے سربراہ کے خطاب کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ سید حسن نصر اللہ کا موقف قابل تعریف ہے اور انہوں نے جمعرات کی تقریر کے ذریعے نیتن یاہو کے منہ پر زوردار طمانچہ رسید کیا ہے۔

  • اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کے حق میں قرارداد منظور

    اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کے حق میں قرارداد منظور

    Sep ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۳

    اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کے حق میں قراداد منظور ہوئی ہے، جس میں اسرائیل کو ایک سال کے اندر فلسطینی علاقوں سے قبضہ ختم کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔

  • عرب حکومتوں اور لیڈروں کا د‏شمنوں جیسا رویہ، ‏غزہ میں ہونے والے جرائم میں امریکہ برابر کا گناہگار: الحوثی

    عرب حکومتوں اور لیڈروں کا د‏شمنوں جیسا رویہ، ‏غزہ میں ہونے والے جرائم میں امریکہ برابر کا گناہگار: الحوثی

    Sep ۱۴, ۲۰۲۴ ۲۲:۲۱

    یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ فلسطینیوں کے خلاف صیہونی دشمن کا ساتھی ہے اور اگر امریکہ نہ ہوتا تو صیہونی حکومت اس قسم کے جرم کا ارتکاب نہ کرتی۔

  • غزہ میں فوری جنگ بندی کی جائے، اسلامی ممالک کی پارلیمانی یونین کا عالمی برادری سے مطالبہ

    غزہ میں فوری جنگ بندی کی جائے، اسلامی ممالک کی پارلیمانی یونین کا عالمی برادری سے مطالبہ

    Sep ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۳

    اسلامی ممالک کی پارلیمانی یونین نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطین بالخصوص غزہ کی پٹی میں غاصب اسرائیلی حکومت کی جارحیت بند کرانے اور غزہ کے مکینوں تک خوراک اور ادویات کی ترسیل کے لئے اقدامات کرے-

  • غزہ پر دہشتگرد صیہونیوں کے حملے جاری، مزید 11 فلسطینی شہید

    غزہ پر دہشتگرد صیہونیوں کے حملے جاری، مزید 11 فلسطینی شہید

    Sep ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۷

    غزہ کے علاقے خان یونس پر صیہونی فوج کے تازہ ہوائی حملے میں گيارہ فلسطینی شہید ہوگئے۔

  • صیہونیوں کی درندگی کی ایک اور مثال، پناہ گزینوں کے خیموں پر بمباری، رقت آمیز مناظر + ویڈیوز

    صیہونیوں کی درندگی کی ایک اور مثال، پناہ گزینوں کے خیموں پر بمباری، رقت آمیز مناظر + ویڈیوز

    Sep ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۱

    فلسطینی ذرائع ابلاغ نے منگل کی صبح خان یونس شہر میں پناہ گزینوں کے خیموں پر حملے کے صیہونی حکومت کے نئے جرم کی خبر دیتے ہوئے بتایا ہے کہ اس بھیانک حملے میں اب تک 60 شہید اور 40 زخمی ہوئے ہیں۔

  • حماس کے مقابلے میں ہماری شکست ہوئی ہے، سابق صیہونی وزیرجنگ کا اعتراف

    حماس کے مقابلے میں ہماری شکست ہوئی ہے، سابق صیہونی وزیرجنگ کا اعتراف

    Sep ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۹

    صیہونی حکومت کے سابق وزير جنگ نے اسلامی استقامتی تحریک حماس سے شکست کا اعتراف کر لیا۔

  • ایران اور یمن کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو

    ایران اور یمن کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو

    Sep ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۲

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ ایسے وقت میں جب بہت سے ممالک صیہونی حکومت کے خلاف صرف موقف کے اعلان پر اکتفا کر رہے ہیں، یمنی حکومت اور عوام، مظلوم فلسطینی عوام کا دفاع کر رہے ہیں۔

  • تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف لاکھوں افراد کا مظاہرہ، حماس کے ساتھ معاہدے کرنے کا مطالبہ

    تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف لاکھوں افراد کا مظاہرہ، حماس کے ساتھ معاہدے کرنے کا مطالبہ

    Sep ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۷

    تل ابیب کے جنوب میں ایک بار پھر بڑی تعداد میں لوگوں نے مظاہرہ کرکے فلسطین کے استقامتی محاذ کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • غزہ پرغاصب صیہونی حکومت کا حملہ، شہدا کی تعداد 40800 سے تجاوز کرگئی

    غزہ پرغاصب صیہونی حکومت کا حملہ، شہدا کی تعداد 40800 سے تجاوز کرگئی

    Sep ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۱

    شہدائے غزہ کی تعداد بڑھ کر چالیس ہزار نوسو کے قریب پہنچ گئی ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • بجٹ میں عوام کے ساتھ اچھا کرنے کی کوشش، اسحاق ڈار
    بجٹ میں عوام کے ساتھ اچھا کرنے کی کوشش، اسحاق ڈار
    ۸ hours ago
  • صیہونی خفیہ دستاویزات ایرانی فوج استعمال کر سکتی ہے، ایران
  • فوڈ سیفٹی کے شعبے میں ایران کا شمار دنیا کے پہلے تین ملکوں میں
  • امریکہ، لاس اینجلس میں مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپوں، تشدد، شیلنگ اور گرفتاریوں میں شدت
  • مودی حکومت ہندوستان اور ہندوستانیوں کے وقار کے تحفظ میں ناکام ہو رہی، کانگریس
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
    غزه کی آواز
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS