-
خطے میں امن و استحکام کے لئے سبھی فریقوں سے تحمل سے کام لینے کی پاکستانی وزیر خارجہ کی اپیل
Oct ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۱پاکستان کے وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے خطے میں تحمل اور سفارت کاری کی بحالی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ایران اور عمان کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونی رابطہ
Oct ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۸ایران کے اور عمان کے وزرائے خارجہ نے عمان کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
امریکا میں ہمارا سامنا کچھ جاہل اور احمق لوگوں سے ہے: محسن رضائی
Oct ۱۱, ۲۰۲۶ ۲۱:۴۱ایران کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکریٹری نے یونان کے بارے میں امریکی وزیر خارجہ کے بیان کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا میں ہمارا سامنا کچھ جاہل اور احمق لوگوں سے ہے۔
-
سب متحد رہیں، ہم ایک طاقتور ایران بنائیں گے: صدر مملکت
Oct ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۹:۲۱صدر مملکت ڈاکٹر پزشکیان نے کہا ہے کہ اگر ہم سب متحد ہو کر رہیں تو ہم ہر میدان میں ایک طاقتور ایران بنائیں گے اور کوئي ہمیں شکست نہیں دے پائے گا۔
-
صدرِ ایران کی طرف سے سلطانِ عمان کو سالگرہ کی مبارک باد
Oct ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۴صدرِ ایران نے سلطانِ عمان کو ان کی سالگرہ کی مبارکباد دی ہے اور باہمی تعاون اور مشاورت جاری رہنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ایران نے جنگ کے خاتمے اور آبنائے ہرمز کی سکیورٹی سے متعلق شرائط واضح کردیں
Oct ۰۸, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ ایران نے جنگ کے خاتمے اور خلیج فارس و آبنائے ہرمز میں سکیورٹی کی بحالی سے متعلق اپنے تحفظات اور شرائط فریق مخالف کے سامنے واضح اور دوٹوک انداز میں پیش کردی ہیں۔
-
عمان: فلسطینیوں کے حقوق اور یمن میں امن کی حمایت کا اعلان
Sep ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۷عمان کے وزیر خارجہ نے فلسطینیوں کے حقوق اور یمن میں قیام امن کے لئے سیاسی راہ حل کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
خلیج فارس کے ساحلی ممالک کا مجوزہ اجلاس ملتوی
Sep ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۲عمان میں ہونے والا خلیج فارس کے ساحلی مممالک کا مجوزہ اجلاس ملتوی ہوگیا ہے۔
-
ہم نے امریکہ پر واضح کردیا ہے کہ آبنائے ہرمز کھلنے کے لئے ضروری اقدامات کیا ہیں: کاظم غریب آبادی
Aug ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۰ایران کے نائب وزیرخارجہ کاظم غریب آبادی نے بتایا ہے ایران نے امریکہ پر واضح کردیا ہے کہ چونکہ واشنگٹن نے مفاہمتی یاد داشت کی خلاف ورزی کی اور اپنے عہد پر عمل نہیں کیا، اس لئے پہلے وہ مفاہمتی یاد داشت کی پابندی اور اپنے وعدوں پر عمل کرے۔
-
سید عباس عراقچی کے ساتھ مذاکرات تعمیری تھے: عمان کے وزیر خارجہ
Aug ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۴:۵۳عمان کے وزیر خارجہ نے تہران میں اپنے ایرانی ہم منصب سید عباس عراقچی کے ساتھ مذاکرات کو تعمیری قرار دیا ہے۔