-
ہندوستان اگلے 24 سے 36 گھنٹوں میں پاکستان پر حملہ کرسکتا ہے؛ پاکستان کے وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ
Apr ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۰پاکستان کے وزیراطلاعات اور نشریات عطا اللہ تارڑ نے دعویٰ کیا کہ پاکستان کے پاس "معتبر انٹیلی جنس" ہے کہ ہندوستان پاکستان کے خلاف فوجی کارروائی کا منصوبہ بنا رہا ہے۔
-
لائن آف کنٹرول پر ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کشیدگی بدستور برقرار
Apr ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۰پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بعد لائن آف کنٹرول پر ہندوستان اور پاکستان دونوں ملکوں کی افواج کے درمیان کشیدگی بدستور اعلی ترین سطح پر موجود ہے۔
-
پاکستانی سفیر کی ایران کے نائب وزیر خارجہ سے ملاقات اور مختلف امور پر تبادلہ خیال
Apr ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۷ایران میں پاکستان کے سفیر محمد مدثر ٹیپو نے ایران کے نائب وزیر خارجہ مجید تخت روانچی سے ملاقات اور مختلف امور پر تبادلۂ خیال کیا ہے۔
-
پاکستان کا اعلیٰ سطحی وفد ایران ایکسپو 2025 میں شریک
Apr ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۱پاکستانی وزیر اعظم کے معاون خصوصی، سوشل ویلفئیر منسٹر اور ڈپٹی منسٹر آف کامرس پر مشتمل ایک وفد ایران کی 7ویں ایکسپورٹ پوٹینشل ایگزیبیشن (ایکسپو 2025) میں شریک ہے۔
-
پاکستان اور ہندوستان کے لئے ایران کا خاص بیغام
Apr ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۹دہشت گردی کسی بھی شکل اور انداز میں قابل مذمت. سحر اردو ٹی وی کے نمائندے کے سوال پر ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کا جواب۔
-
ہندوستان اور پاکستان کے ساتھ ہمارے گہرے تعلقات, ہم ان دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی نہیں دیکھ سکتے: ایران
Apr ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۹:۰۴ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پریس کانفرنس کے دوران پاکستان اور بھارت کے درمیان جاری کشیدگی کے خاتمے پر زور دیا۔
-
پاکستان اور ایران کے وزرائے صحت کا ہیلتھ ٹورازم اور سرحدی علاقوں میں بیماریوں پر قابو پانے پر اتفاق
Apr ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۰پاکستانی وزیر صحت کے ساتھ ملاقات میں ایرانی وزیر صحت اور میڈیکل ایجوکیشن نے دونوں ممالک کے درمیان ہیلتھ ٹورازم کے فروغ اور سرحدی علاقوں میں بیماریوں پر قابو پانے کی کوششوں کی اہمیت پر زور دیا۔
-
پاکستان کے وزیر اعظم نے شہید رجائی بندرگاہ کے حادثے پر تعزیت پیش کی ہے
Apr ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۵پاکستان کے وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ایران کی شہید رجائی بندرگاہ کے حادثے پر ایرانی عوام اور حکومت کو تعزیت پیش کی ہے
-
پاکستان: اپر اور لوئر کرم میں امن معاہدے کے مطابق فریقین اسلحہ جمع کرا رہے ہیں
Apr ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۰پاکستان کے علاقوں اپر کرم اور لوئر کرم میں فریقین کی جانب سے امن معاہدے کے مطابق اسلحہ جمع کرائے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ٹی وی مباحثوں کے ذریعے پہلگام واقعے کو فرقہ وارانہ رنگ دیا جا رہا ہے: محبوبہ مفتی
Apr ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۶ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی سابق وزیر اعلی اور پی ڈی پی کی سربراہ محبوبہ مفتی نے پہلگام واقعے کے بعد اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ٹی وی مباحثے زہر پھیلا رہے ہیں اور اس مسئلے کو فرقہ وارانہ رنگ دے رہے ہیں۔