-
اب ہندوستان نے بھی پاکستان کے دعوے کی طرح کیا دعویٰ، پانچ جنگی جہاز اور ایک بڑا عسکری طیارہ مار گرایا
Aug ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۴ہندوستانی فضائیہ کے کمانڈر نے دعویٰ کیا ہے کہ ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جھڑپوں میں ہندوستانی فورسز نے پاکستان کے پانچ جنگی جہاز اور ایک بڑا عسکری طیارہ تباہ کیا ہے۔
-
عاشقوں کے قافلے کربلائے معلیٰ کی جانب رواں دواں، زائرین کی پذیرائی، شیعہ سنی اتحاد کا عملی مظاہرہ
Aug ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۳اربعین حسینی کے موقع پر شیعہ اور سنی مسلمانوں کے اتحاد اور یکجہتی کا عملی مظاہرہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔
-
سینٹکام کے دہشت گردوں کا نیا کمانڈر مقرر، پاکستانی فوج کے سربراہ کی تقریب میں شرکت، دہشت گرد کوپر کے لیے کیا نیک تمناؤں کا اظہار!
Aug ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۲سینٹکام امریکا کا وہ فوجی ادارہ ہے جو دہشت گردی کے بہانے خطے میں جارحانہ اور غیر قانونی کارروائیاں انجام دیتا ہے، جن کے نتیجے میں بے شمار بے گناہ شہری متاثر اور شہید ہو چکے ہیں۔
-
پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس کے ٹریک پر دھماکہ، 5 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں: پاکستان ریلوے
Aug ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۱وزارت ریلوے: ریلوے اور سکیورٹی اداروں کی ٹیمیں موقعے پر پہنچ گئیں، امدادی کارروائیاں جاری
-
غزہ پر قبضے کے فیصلے کی مذمت؛ شہباز شریف
Aug ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۸پاکستان کے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے اسرائیلی کابینہ کی جانب سے غزہ پر قبضے کے فیصلے کی مذمت کی ہے۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ اسرائیلی کابینہ کا منصوبہ فلسطینیوں کے خلاف جنگ میں خطرناک اضافے کے مترادف ہے۔
-
پاکستان: ایران خطے میں امن و استحکام کے لیے ایک اہم عنصر ہے / ہم اسرائیل کو تسلیم نہیں کرتے
Aug ۰۸, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۹پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے تہران اور واشنگٹن کے درمیان ثالثی کے لیے اپنی کوششوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ایران ہمارا اہم پڑوسی اور خطے میں پائیدار امن و استحکام کا بنیادی عنصر ہے۔
-
پاکستان: فوجیوں پر ڈرون حملہ، ایک اہل کار کی موت
Aug ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۶پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے علاقے بنوں میں ایف سی کی ایک چیک پوسٹ پر ڈرون حملے میں ایک سیکورٹی اہلکار کے جاں بحق اور تین کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
پاکستان: زائرین اربعین کے زمینی سفر کا معاملہ؛ مذاکرات کا اعلان
Aug ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۱:۳۱پاکستان کے وفاقی وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کراچی میں زائرین مارچ کے قائدین سے ملاقات کا اعلان کیا ہے۔
-
ایران اور پاکستان کے روابط میں فروغ کی اہمیت
Aug ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۰:۳۳پاکستان کی ممتاز محقق ریما شوکت نے صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان کے دورہ اسلام آباد کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے، اس دورے کا پڑوسیوں کی باہمی وابستگی اور علاقائی تغیرات سے استفادہ کے تناظر میں جائزہ لیا ہے
-
پاکستان: جنوبی وزیرستان میں دھماکہ، کئی جاں بحق
Aug ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۰پاکستان کے قبائلی علاقے جنوبی وزیرستان میں ہونے والے ایک دھماکے میں کم سے کم دو افراد جاں بحق اور اٹھارہ دیگر زخمی ہو گئے۔