-
غزہ: اسرائیل کے ذریعہ جنگ بندی کی 5100 سے زیادہ بار خلاف ورزی، 1421 فلسطینی شہید
Oct ۰۱, ۲۰۲۶ ۰۱:۲۰غزہ کے سرکاری میڈیا آفس نے بتایا ہے کہ اسرائیل نے 10 اکتوبر2025ء سے نافذ جنگ بندی معاہدے کی5100 سے زیادہ بار خلاف ورزی کی ہے، جس میں 1421 فلسطینی شہید ہوئے۔
-
انتہا پسند اسرائیلی وزیر بین گویر کا سینکڑوں صیہونی آبادکاروں کے ہمراہ مسجد ابراہیمی پر حملہ
Sep ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۸:۴۷غاصب اسرائیل کے قومی سلامتی کے انتہا پسند وزیر اتمار بین گویر نے منگل کو جنوبی مغربی کنارے کے شہر الخلیل کی ابراہیمی مسجد پر سینکڑوں غیر قانونی صیہونی آباد کاروں کے حملہ کر دیا۔
-
عظیم قومی ہستیوں کے افکار کبھی ختم نہیں ہوتے: ایرانی وزیر خارجہ
Sep ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۹ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے شہید سید حسن نصراللہ کی دوسری برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ جن عظیم ہستیوں کی جڑیں اقوام کی تاریخ میں پیوست ہوتی ہیں، ان کے افکار اور اقدار کبھی ختم نہیں ہوتے۔
-
عمان: فلسطینیوں کے حقوق اور یمن میں امن کی حمایت کا اعلان
Sep ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۷عمان کے وزیر خارجہ نے فلسطینیوں کے حقوق اور یمن میں قیام امن کے لئے سیاسی راہ حل کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
غزہ پر صیہونی حکومت کے وحشیانیہ حملوں کا سلسلہ جاری
Sep ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۲غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے اور نئے حملے میں ایک فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
سید حسن نصراللہ کا یومِ شہادت: یومِ تجدید عہد
Sep ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۲ایک ممتاز عرب مبصرنے شہید سید حسن نصراللہ کے یوم شہادت کو یوم تجدید عہد قرار دیا ہے۔
-
امریکہ: ظہران ممدانی نے زیتون کا پودا لگایا, فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی
Sep ۲۶, ۲۰۲۶ ۲۱:۲۲نیویارک کے میئر ظہران ممدانی نے غزہ سے تعلق رکھنے والے فلسطینی خاندانوں کے ساتھ شہر میں واقع اپنی سرکاری رہائش گاہ گریسی مینشن میں زیتون کا پودا لگایا۔
-
فلسطینی نامہ نگاروں کے ساتھ یک جہتی کا عالمی دن
Sep ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۸آج فلسطینی نامہ نگاروں کے ساتھ یک جہتی کا عالمی دن ایسی حالت میں منایا جارہا ہے کہ اکتوبر 2023 سے غزہ میں 262 سے زائد نامہ نگاراور صحافی شہید ہوچکے ہیں۔
-
یورپ کو ایران کے خلاف امریکی جارحیت کے بارے میں ذمہ دارانہ کردار ادا کرنا چاہیے: ایرانی وزیر خارجہ
Sep ۲۴, ۲۰۲۶ ۲۳:۵۸ایران کے وزیر خارجہ نے نیویارک میں اسپین کے وزیر خارجہ سے ملاقات کی ہے جس میں انہوں نےایران کے خلاف امریکی جارحیت کے بارے میں یورپ کے ذمہ دارانہ کردار پر زور دیا۔
-
انصاراللہ: ہمارے میزائل نشانے پر لگتےہيں / ہماری کارروائیاں، یمن کے شہریوں پر سعودی حملوں کا جواب ہیں
Sep ۲۰, ۲۰۲۶ ۲۱:۴۵یمن کی انصاراللہ تحریک کے سیاسی دفتر کے رکن "حزام الاسد" نے کہا کہ یمن کے میزائل اپنے ہدف کو درست طریقے سے نشانہ بناتے ہیں اور عام شہریوں کو نقصان نہیں پہنچاتے۔