-
دہشتگرد نیتن یاہو کا گریٹر اسرائیل منصوبہ؛ حکومت پاکستان کی شدید مذمت
Aug ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۱حکومت پاکستان نےغاصب صیہونی حکومت کے وزير اعظم نیتن یاہو کے گریٹر اسرائیل کے منصوبے پر عمل درآمد اور غزہ سے فلسطینی عوام کو بے دخل کرنے کے بیان کی مذمت کی ہے۔
-
یمنی مزاحمت کی قدردانی؛ خلیل الحیہ
Aug ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۶فلسطین کی تحریک حماس کے اعلی رہنما نے یمنی وزیر خارجہ کو خط میں غزہ کی حمایت پر شکریہ ادا کرتے ہوئے صہیونی حکومت کے خلاف مشترکہ جدو جہد کا عزم ظاہر کیا ہے۔
-
نیل سے فرات تک نیتن یاہو کا شیطانی منصوبہ؛ ایرانی وزارت خارجہ کی شدید مذمت
Aug ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۷ایران نے صیہونی حکومت کے فسطائی ارادوں کو روکنے کے لئے ٹھوس بین الاقوامی اقدام کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کی فضائیہ کے سیکڑوں فوجی افسران نیتن یاہو کی پالیسیوں کے خلاف سڑکوں پر
Aug ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۷غاصب صیہونی حکومت کی فضائیہ کے سیکڑوں فوجی افسران بنیامین نیتن یاہو اور ان کی کابینہ کے خلاف ہونے والے اندرونی احتجاج اور مظاہروں میں شامل ہوگئے ہیں۔
-
صیہونی حکومت اب تک 200 فلسطینی صحافیوں کو قتل کرچکی ہے؛ اقوام متحدہ
Aug ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۱اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ نے صیہونی حکومت اپنے جرائم کی خبروں کی کوریج کو روکنے کےلیے اکتوبر 2023 سے غزہ میں جان بوجھ کر 200 فلسطینی صحافیوں کو قتل کرچکی ہے۔
-
صہیونی رزرو فورسز کا اعلان: ہرگز غزہ واپس نہیں جائیں گے
Aug ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۶صہیونی فوج کے رزرو اہلکاروں نے غزہ پر قبضے کے عمل میں شرکت سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہرگز غزہ واپس نہیں جائیں گے۔
-
او آئی سی کا اسرائیلی جارحیت پر شدید ردعمل، غزہ پر قبضے کی مذمت
Aug ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۵اسلامی تعاون کی تنظیم او آئی سی نے جمعہ کو ایک بیان جاری کرکے غزہ پر قبضہ کرنے کے لئے اسرائیلی حکومت کے فیصلے کی سخت مذمت کی ہے
-
غزہ پر قبضے کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا؛ فلسطینی مزاحمتی گروہوں کا بیان
Aug ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۵فلسطینی مزاحمتی گروہوں نے نیتن یاہو کو پیغام دیا ہے کہ تل ابیب غزہ پر قبضے کا خواب دیکھنا چھوڑ دے۔
-
کرگل، مظلوم فلسطینیوں کے حق میں عظیم الشان مظاہرے + ویڈیو
Aug ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۱صہیونی حکومت کے ہاتھوں ظلم و ستم اور قحطی کا شکار فلسطینیوں کے ساتھ دنیا کے مختلف خطوں میں اظہار ہمدردی اور نبتن یاہو حکومت سے نفرت کا اظہار کیا جارہا ہے۔ اس حوالے سے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے کرگل میں امام خمینی میموریل ٹرسٹ کرگل کی جانب سے غزہ کے مظلوم فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے ایک عظیم الشان احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا گیا۔
-
مسلم ظلم و جبر کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں؛ فلسطینی عالم دین
Aug ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۷فلسطینی اسلامی کونسل کے سربراہ نے مسلمانوں سے مطالبہ کیا کہ وہ امام حسین علیہ السلام کی سیرت پر عمل کرتے ہوئے ظلم و جبر کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں۔