-
عالمی ادارے اور بیدار ضمیر انسان غزہ کے عوام کی مشکلات میں کمی لائيں : صدر رئيسی
May ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی نے ایک بار پھر عالمی اداروں اور بیدار ضمیر انسانوں کو غزہ پٹی کے فلسطینیوں کی مشکلات میں کمی لانے اور انسان دوستانہ امداد بھیجے جانے کا راستہ ہموار کرنے کی دعوت دی ہے-
-
امریکی طلبا کی تحریک ایک بڑا تاریخی واقعہ ہے جو تشدد سے ختم نہیں ہوگا
Apr ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۶صدر ایران نے کہا ہے کہ فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت میں یورپ میں طلبا و اساتذہ کی زور پکڑتی تحریک وسیع پہلو کی حامل ہے اور یہ ایک بڑا تاریخی واقعہ ہے جو زد وکوب اور تشدد سے ختم نہیں ہو گا-
-
ایران ایشین نیشن کپ کا چمپیئن ، صدر مملکت نے دی مبارکباد
Apr ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۹ایران کی قومی فٹسال ٹیم تھائی لینڈ کے فائنل میں فتح حاصل کرکے تیرہویں مرتبہ ایشیائی فٹسال چیمپئن بن گئی۔
-
پاکستان، امریکی پابندیوں کو اہمیت نہيں دیتا اور قومی مفادات کے لئے جو اہم ہوگا وہی کرے گا: اسحاق ڈار
Apr ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۹پاکستان کے وزیر خارجہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کے حالیہ دورۂ پاکستان کو اہمیت کا حامل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد امریکی پابندیوں کو اہمیت نہیں دیتا اور ہم وہی کريں گے جو قومی مفادات کے لئے ضروری ہوگا-
-
ایران و پاکستان کے تعلقات کے حوالے سے امریکی تشویش پر پاکستان کے وزیر دفاع کا دبنگ بیان
Apr ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۲پاکستان کے وزیر دفاع نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کے دورۂ اسلام آباد کو بہت اہمیت کا حامل اور کامیاب دورہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کیلئے راستے نکل آئیں گے، پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ تکمیل کے مراحل عبور کر لے گا۔
-
ایران اور سری لنکا کے صدور کی مشترکہ پریس کانفرنس
Apr ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے: دھمکیوں اور پابندیوں نے ایرانی قوم کو روکا نہیں اور نہ ہی اس سے ایرانی عوام کی آگے بڑھنے کی رفتار میں کمی آئي بلکہ ترقی جاری رہی اور آج ایران کو ایک ترقی یافتہ اور ٹکنالوجی کا مالک ملک قرار دیا جا سکتا ہے۔
-
غزہ سے متعلق اصولی مؤقف پر پاکستان کو سراہتے ہیں: صدر رئیسی ( مزار اقبال پر صدر رئیسی کی حاضری ( ویڈیو)
Apr ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۳صدر ایران نے کہا کہ علامہ اقبال کی شخصیت ہمارے لیے بہت اہم ہے کیونکہ علامہ اقبال نے پیغام دیا کہ کیسے استعمار کے خلاف کھڑے ہونا ہے۔
-
ایران و پاکستان کا دہشتگردی، انسانی اسمگلنگ اور منشیات کی روک تھام کیلئے مشترکہ اقدام
Apr ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۱اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کے دورے کے بعد پاک ایران مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا۔
-
اسلامی جمہوریہ سری لنکا کی ترقی میں حصہ لینے کے لیے تیار ہے: صدر ابراہیم رئیسی
Apr ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۴صدر ایران ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی پاکستان کا دورہ مکمل کرکے آج صبح سرکاری دورے پر کولمبو پہنچے۔
-
صدر ابراہیم رئیسی ایک روزہ دورے پر سری لنکا پہنچ گئے
Apr ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۹صدر ابراہیم رئیسی پاکستان کا اپنا دورہ مکمل کرکے کچھ دیر پہلے اپنے ہم منصب کی سرکاری دعوت پر سری لنکا پہنچ گئے-