-
ایران اور الجزائر کے سربراہان مملکت کی مشترکہ پریس کانفرنس
Mar ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۴ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ جو کچھ آج غزہ میں ہو رہا ہے وہ نسل کشی اور جنگی جرائم کا ایک ایسا سلسلہ ہے جو صیہونی غاصبوں کی پچھتر سالہ تاریخ سے جڑا ہوا ہے-
-
صدر ایران کی طرف سے شہباز شریف کو پاکستان کا نیا وزیر اعظم بننے پر مبارک باد
Mar ۰۳, ۲۰۲۴ ۲۱:۲۸صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے محمد شہباز شریف کو پاکستان کا نیا وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
-
دنیا کو مختلف چیلنجوں کا سامنا ہے: صدر ایران
Mar ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۰گیس برآمد کرنے والے ممالک کے فورم کے سربراہی اجلاس کے اختتامی بیان میں صدر سید ابراہیم رئیسی کی تجاویز پر خاص تاکید کی گئی۔
-
فلسطین کے بارے میں آج خاموش رہنے والے، کل سخت نقصان اٹھائیں گے: صدر ایران
Mar ۰۲, ۲۰۲۴ ۲۱:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے آج ہفتے کے روز الجزائر کی میزبانی میں گیس برآمد کرنے والے ممالک کے فورم کے اجلاس میں مذکورہ بات کہی۔
-
ایران کی مسلح افواج خطے کی سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے قابل بھروسہ اور قابل اعتماد ہیں: صدر مملکت ابراہیم رئیسی
Mar ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۰صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ انتخابات میں عوام کی شرکت ملک کی سلامتی کی ضمانت اور مسلح افواج کے لئے مضبوط و مستحکم حمایت و پشت پناہ ہے۔
-
خطے میں اغیار کی موجودگی سے کوئی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا: صدر ایران
Feb ۱۵, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا کہ مسائل کے حل کے بہانے خطے میں اغیار کی موجودگی سے نہ صرف کوئی مسئلہ حل نہیں ہوگا بلکہ خود خطے کی اقوام اور حکومتوں کے لیے ایک بڑے مسئلے میں تبدیل ہوجائے گی۔
-
آج ایران دنیا کا سب سے زیادہ خود مختار ملک ہے: صدرِ ایران
Feb ۱۱, ۲۰۲۴ ۲۰:۰۱اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے آج ایران دنیا کا سب سے زیادہ خود مختار ملک ہے جو نہ مغرب سے وابستہ ہے اور نہ ہی مشرق سے اس کی وابستگی ہے۔
-
غزہ کی صورت حال عالم اسلام اور پوری بشریت کے لئے ایک مصیبت: رہبر انقلاب اسلامی
Feb ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۰رہبرانقلاب اسلامی نے غزہ کی صورت حال کو عالم اسلام اور پوری بشریت کے لئے ایک مصیبت قراردیتے ہوئے غزہ کے حالات کو مغرب کے لئے باعث شرم قراردیا ہے اور فرمایا ہے کہ صیہونی حکومت کے ان جرائم میں امریکا بھی برابر کا شریک ہے۔
-
پرامن ایٹمی توانائی ایرانی عوام کا مسلمہ حق: صدر ایران
Feb ۰۷, ۲۰۲۴ ۲۱:۱۱اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے تہران میں غیر ملکی سفیروں کے اجتماع میں کہا ہے کہ پرامن ایٹمی توانائی ایرانی عوام کا مسلمہ حق ہے۔
-
ایران - پاکستان تعلقات خراب کرنے کی اجازت نہيں دیں گے، صدر رئیسی
Jan ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ہم کسی کو تہران اور اسلام آباد کے تعلقات کو خراب کرنے کی اجازت نہيں دیں گے۔