-
"صبح" میڈیا فیسٹیول میں پہلا انعام ریڈیو تہران کے نام
Jun ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۹:۳۵آئی آر آئی بی کے سربراہ پیمان جبلّی نے فیسٹیویل کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی جمہوری نظام اپنے استقلال، خود اعتمادی، حق پسندی اور انقلاب کی تربیت یافتہ شجاع شخصیتوں کی کاوشوں کی بدولت ترقی کی راہ پر گامزن ہے اور طاقتور تر ہوتا رہے گا۔
-
ایران میں پانی میٹھا کرنے کے مشرق وسطی کے سب سے بڑے پروجیکٹ کا افتتاح
Jun ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۱ایران کے خشکسالی کا شکار ہونے والے علاقے سیستان میں پانی میٹھا کرنے کے مشرق وسطی کے سب سے بڑے پروجیکٹ کے افتتاح سے شہید صدر سید ابراہیم رئیسی کا وعدہ پورا ہوا اور میٹھے پانی کی سپلائی میں سرحد پار سے اس علاقے کی وابستگی ختم ہوگئی۔
-
سیاسی اہداف کے لئے کام کرنے سے آئی اے ای اے کی ساکھ بری طرح متاثر ہو گی: ایران
Jun ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۴ایران کے نگراں وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ آئی اے ای اے کے بعض رکن ممالک ایجنسی سے اپنے سیاسی اہداف کے لئے کام لینے کی کوشش کررہے ہیں، اس سے یقینا اس بین الاقوامی ادارے کی شناخت اور اس کے پیشہ ورانہ کردار کو نقصان پہنچے گا۔
-
شہید ابراہیم رئیسی بہت بڑے اسکالر اور سیاسی رہنما تھے: پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر
Jun ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۲اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ایرانی سفارت خانے کا دورہ کیا۔
-
ایران اور آئی اے ای اے کے درمیان مذاکرات میں وقفہ آنے کی وجہ سامنے آ گئی
Jun ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۹آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز کے اجلاس میں تین یورپی ملکوں، برطانیہ، فرانس اور جرمنی کی جانب سے ایران کے خلاف قرار داد پیش کئے جانے کے امکان کے حوالے سے رافائل گروسی نے کہا ہے کہ وہ سیاسی فیصلوں کے تعلق سے غیر جانبدار ہیں اور ایران کی آئندہ حکومت کے ساتھ اعلی سطح پر افہام و تفہیم میں دلچسپی رکھتے ہیں۔
-
شہید صدر ابراہیم رئیسی کیلئے رہبرانقلاب اسلامی کا تاریخی جملہ"دلم سوخت" ہمیشہ یاد رہے گا
Jun ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۷رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے آج بانی انقلاب اسلامی امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی 35 ویں برسی کے عظیم الشان مرکزی اجتماع کو خطاب کیا۔
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں منیر اکرم کا شہید رئیسی کو خراج عقیدت
Jun ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۹اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں شہید صدر رئیسی کے لئے تعزیتی پروگرام منعقد ہوا جس میں دنیا کی اہم شخصیات نے اپنے اپنے خیالات کا اظہار کیا ۔
-
شہید آیت اللہ رئیسی کو ہندوستان کے ساتھ خاص لگاؤتھا: ہندوستان میں ایرانی سفیر
May ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۴ہندوستانی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق ہندوستان میں ایران کے سفیر ڈاکٹر ایرج الٰہی نے بتایا ہے کہ شہید آیت اللہ رئیسی کو ہندوستان کے ساتھ خاص لگاوتھا۔
-
غزہ اور رفح کی تشویشناک صورتحال کو لے کر تہران اور ریاض کے ما بین اہم بات چیت
May ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۷ایران کے قائم مقام وزیرخارجہ علی باقری کنی اور سعودی عرب کے وزیرخارجہ فیصل بن فرحان نے ٹیلی فونی رابطے میں باہمی تعاون کے فروغ پر تاکید کی ہے۔
-
شہید صدر ابراہیم رئیسی اور شہید وزیر خارجہ امیرعبداللہیان کی خدمات کواسلامی دنیا کے لئے بہت اہم: پاکستان
May ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۳اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب نے اسلامی جمہوریہ ایران کے شہید صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی اور شہید وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان کی خدمات کواسلامی دنیا کے لئے بہت اہم بتایا ہے۔