SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

president syed ibrahim raisi

  • ایران و عراق کی سرحد دوستی اور تعاون کی سرحد ہے: صدر ایران

    ایران و عراق کی سرحد دوستی اور تعاون کی سرحد ہے: صدر ایران

    Feb ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۵

    عراق اپنی سرزمین کو کسی کے خلاف استعمال ہونے کی اجازت نہ دے،یہ بات ایران کے صدر نے عراقی وزیر دفاع کے ساتھ ہوئی ملاقات کے دوران کہی۔

  • امت مسلمہ مسئلہ فلسطین کی اہیمت اورامریکی مداخلت پر گہری نظر رکھیں: رہبرانقلاب اسلامی

    امت مسلمہ مسئلہ فلسطین کی اہیمت اورامریکی مداخلت پر گہری نظر رکھیں: رہبرانقلاب اسلامی

    Feb ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۰

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ ایران ہر ممکن طریقے سے فلسطینی قوم اور فلسطینی کازکی حمایت جاری رکھے گا۔

  • ایرانی عوام نے تسلط پسند طاقتوں کی سازشوں پر پانی پھیر دیا: صدر رئیسی

    ایرانی عوام نے تسلط پسند طاقتوں کی سازشوں پر پانی پھیر دیا: صدر رئیسی

    Feb ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۱

    ایران کے عوام نے بے مثال استقامت کے ذریعے تسلط پسند طاقتوں کے سازشوں کو ناکام بنادیا ہے۔

  • چینی مسجد میں صدر ایران نے نماز ادا کی (تصاویر)

    چینی مسجد میں صدر ایران نے نماز ادا کی (تصاویر)

    Feb ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۴

    صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے اپنے تین روزہ دورۂ چین کے دوران بیجنگ کی ایک مسجد میں نماز بھی ادا کی۔

  • صدر ایران کو بیجنگ یونیورسٹی کی جانب سے ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری (ویڈیو)

    صدر ایران کو بیجنگ یونیورسٹی کی جانب سے ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری (ویڈیو)

    Feb ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۵

    چین کی بیجنگ یونیورسٹی میں منعقدہ ایک پروقار تقریب میں ایران چین تعلقات کے فروغ اور خطے اور دنیا میں امن کے لیے ان کی خدمات کی بنا پرصدر سید ابراہیم رئیسی کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری عطا کی گئی۔

  • ایشیا میں تجارتی تعلقات کا فروغ ایران کی خارجہ پالیسی میں سرفہرست ہے، صدر ایران

    ایشیا میں تجارتی تعلقات کا فروغ ایران کی خارجہ پالیسی میں سرفہرست ہے، صدر ایران

    Feb ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۰

    صدر ایران نے اپنے دورہ چین کو انتہائی کامیاب اور سود مند قرار دیتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ مستقبل قریب میں دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی، تجارتی اور سفارتی تعاون میں غیر معمولی اضافہ ہوگا۔

  • چین کے صدر، صدرِ ایران رئیسی کی دعوت پر ایران کا دورہ کریں گے

    چین کے صدر، صدرِ ایران رئیسی کی دعوت پر ایران کا دورہ کریں گے

    Feb ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۲

    ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے چین کے صدر شی جن پنگ کو ایران کے دورے کی دعوت دی جو انہوں نے قبول کر لی ہے۔

  • صدر ایران کامیاب دورۂ چین کے بعد تہران واپس

    صدر ایران کامیاب دورۂ چین کے بعد تہران واپس

    Feb ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۳

    ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی چین کے اہم دورے کے بعد واپس تہران پہنچ گئے ہیں۔

  • ایران اور چین یونی پولرازم کی مخالفت جاری رکھیں گے

    ایران اور چین یونی پولرازم کی مخالفت جاری رکھیں گے

    Feb ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۹

    ایران اور چین کے صدور نے بیجنگ میں ایک دوسرے سے ملاقات اورہر سطح پر یونی پولر ازم کی کھلی مخالفت کا عزم ظاہر کیا ہے۔

  • ایشیا عالمی تبدیلیوں کا مرکز ہے، صدر ایران کا بیجنگ یونیورسٹی میں خطاب

    ایشیا عالمی تبدیلیوں کا مرکز ہے، صدر ایران کا بیجنگ یونیورسٹی میں خطاب

    Feb ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۴

    صدر ایران نے ایشیا کو عالمی تبدیلیوں کا مرکز قرار دینےکیلئے اس خطے میں امن کے تحفظ کو ضروری قرار دیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • ایران کی 24 فیصد اختراعات خواتین نے رجسٹرڈ کی ہیں، خواتین و خاندانی امور میں ایرانی صدر کی مشیر
    ایران کی 24 فیصد اختراعات خواتین نے رجسٹرڈ کی ہیں، خواتین و خاندانی امور میں ایرانی صدر کی مشیر
    ۶ hours ago
  • پاکستانی وزیر داخلہ تہران پہنچ گئے، اربعین حسینی سے متعلق ایران، پاکستان اور عراق کے وزراء داخلہ کا اہم اجلاس
  • ایران میں دشمن سے وابستہ متعدد نیٹ ورکس کی شناخت ہو گئی: ترجمان عدلیہ
  • تمل ناڈو میں ڈیزل سے بھری مال گاڑی میں خوفناک آگ، ریلوے خدمات متاثر
  • غزہ میں امدادی مرکز کے قریب صیہونی بربریت، درجنوں فلسطینی شہید
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS