-
ہندوستان: سی اے اے قانون نافذ، غیر مسلم مہاجرین کو شہریت کی سہولت، دہلی کے مسلم علاقوں میں پولیس کا فلیگ مارچ
Mar ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۰ہندوستان میں مودی حکومت نے آج پیر کو متنازعہ شہریت ترمیمی قانون، سی اے اے، نافذ کردیا جس کی بنیاد پر ہمسایہ ممالک کے غیرمسلم مہاجرین کو شہریت مل سکے گی۔
-
بی جے پی اور آر ایس ایس کی خفیہ سازشیں کامیاب نہيں ہوں گی : کانگریس
Mar ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۱ہندوستان کی سب سے بڑی اپوزيشن پارٹی کانگریس کے صدر نے کہا ہے کہ ہم بی جے پی حکومت اور آر ایس ایس کی خفیہ سازشیں کامیاب نہيں ہونے دیں گے۔
-
پاکستان:19 رکنی نئی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیا
Mar ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۹19 رکنی وفاقی کابینہ نے ایوان صدر میں اپنے عہدوں کا حلف اٹھالیا، صدرپاکستان آصف زرداری نے ان سے عہدوں کا حلف لیا۔
-
آصف علی زرداری نے دوسری مرتبہ صدر پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
Mar ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۴پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے دوسری مرتبہ صدر پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے آصف زرداری سے حلف لیا۔
-
ہندوستان: دنیا کی طویل ترین سرنگ کا افتتاح
Mar ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۲ہندوستان کی شمال مشرقی ریاست ارونا چل پردیش میں دنیا کی طویل ترین سرنگ کا افتتاح ہوگیا ہے۔
-
نریندر مودی نے جموں و کشمیر کے لوگوں کی امیدوں پر پانی پھیر دیا، عمر عبداللہ
Mar ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۰ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ اور نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی سری نگر کی تقریر میں کوئی نئی بات نہیں تھی، جموں و کشمیر کے لوگوں کی امیدوں پر انہوں نے پانی پھیر دیا۔
-
ہندوستانی وزیراعظم کا دورہ سرینگر، سیکیورٹی کے سخت ترین انتظامات
Mar ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۸ہندوستان کے وزیراعظم نے آج سرینگر کا دورہ کیا اور بخشی اسٹیڈیم میں عوامی اجتماع سے خطاب کیا۔
-
نیتن یاہو کے وزیر نیتن یاہو کی اجازت کے بغیر ہی امریکہ پہنچ گئے
Mar ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۹اطلاعات ہیں کہ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کی جنگی کابینہ میں شامل ایک وزیر نیتن یاہو کی اجازت کے بغیر ہی امریکی دورے پر واشنگٹن پہچے ہیں اور انہوں نے وہاں کئی امریکی لیڈروں سے ملاقاتیں بھی کی ہیں۔
-
شہبازشریف نے 24 ویں وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھالیا
Mar ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۹پاکستان کے نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا، صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے ایوان صدر میں ان سے عہدے کا حلف لیا۔
-
صدر ایران کی طرف سے شہباز شریف کو پاکستان کا نیا وزیر اعظم بننے پر مبارک باد
Mar ۰۳, ۲۰۲۴ ۲۱:۲۸صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے محمد شہباز شریف کو پاکستان کا نیا وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔