-
امریکہ میں آیا حیران کرنے والا سروے...
Jun ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۱نئے سروے کے نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ 100 سے زیادہ سینئر امریکی سیاستدانوں کے آباؤ اجداد غلام تھے ۔
-
امریکی پولیس کے ہاتھوں ایک اور سیاہ فام شہری کا قتل
Jan ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۷امریکی پولیس نے ٹائر نیکولز نام کے ایک انتیس سالہ سیاہ فام شہری کی جان لے لی ہے۔
-
امریکہ میں نسل پرستی نے ایک اور گُل کھلایا، فائرنگ میں دس ہلاک
May ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۱امریکہ میں نسل پرستی سے متاثر جرائم میں مسلسل اضافہ کے خبروں کے بیچ، ایک سفید فام کی سیاہ فاموں کی سپر مارکٹ پر شوٹنگ میں 10 افراد مارے گئے جن میں زیادہ تر سیاہ فام تھے۔
-
امریکی پولیس کے تشدد سے ایک اور سیاہ فام جاں بحق
May ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۷امریکی ریاست ٹینسی کی جیل میں، پولیس افسران کے تشدد اور دم گھٹ جانے کے باعث ایک قیدی کی موت ہوگئی۔
-
امریکہ میں پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام نوجوان کا قتل، ہنگاموں کے بعد کرفیو نافذ
Apr ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۰امریکی پولیس کے ہاتھوں ایک سیاہ فام نوجوان کے قتل کے بعد ریاست مینے سوٹا کے شہر منیاپولیس میں کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے۔
-
ارکنزاس میں نسل پرستی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
Aug ۰۳, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۶امریکی ریاست ارکنزاس کے شہر زینک میں نسل پرستی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ہے۔
-
امریکا، کرسٹوفر کولمبس کا مجسمہ بھی سمندر کے حوالے+ ویڈیو
Jul ۰۶, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۸امریکا کے شہربالٹی مور میں مظاہرین نے کرسٹوفر کولمبس کا مجمسہ گرادیا اور اسے سمندر میں پھینک دیا۔
-
امریکا میں نسل پرستی کے خلاف ملک گیر تحریک جاری
Jun ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۰امریکا میں نسل پرستی کے خلاف ملک گیر تحریک جاری ہے ۔ دارالحکومت واشنگٹن میں حکومت نے نسل پرستی اور ریاستی دہشت گردی کے خلاف مظاہرین کی سرکوبی کے لئے سیکورٹی بڑھادی ہے۔