-
بلے کا نشان واپس لینے کیلئے پی ٹی آئی ایڑی چوٹی کا زور لگا رہی ہے
Dec ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۶پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کا فیصلہ عدالت میں چیلنج کریں گے۔
-
انتخابات کے تعلق سے لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم، انتخابات مقررہ وقت پر ہوں گے: سپریم کورٹ
Dec ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۱سپریم کورٹ آف پاکستان نے انتخابات کے تعلق سے لاہور ہائی کورٹ کے حکم امتناعی کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔
-
پی ٹی آئی کے سینئر نائب صدر شیر افضل مروت لاہور سے گرفتار
Dec ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۰پولیس نے شیر افضل مروت کو لاہور ہائیکورٹ کے مرکزی دروازے سے گرفتار کیا اور گاڑی میں لے کر روانہ ہو گئی۔
-
سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد؟
Dec ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۲سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد ہونے سے متعلق متضاد بیانات سامنے آ رہے ہیں۔
-
پاکستان کے سابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے پی ٹی آئی اور سیاست سے کنارہ کشی اختیار کرلی
Dec ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۱پی ٹی آئی رہنما اور سابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین بھی پاکستان تحریک انصاف کو خیر باد کہہ گئے۔
-
پاکستان میں انتخابات 8 فروری کو ہی ہوں گے: الیکشن کمیشن کی یقین دہانی
Dec ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۶پاکستان کے چیف الیکشن کمشنر نے ایک بار پھر یقین دہانی کرائی ہے کہ انتخابات آٹھ فروری کو ہی ہوں گے۔
-
پاکستان میں انتخابات کی راہ ہموار، الیکشن کمیشن کو فنڈ جاری
Dec ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۵پاکستان میں وفاقی حکومت نے انتخابات کے لئے الیکشن کمیشن کو فنڈ جاری کردیا ہے۔
-
9 مئی لندن پلان کا حصہ تھا: عمران خان کا دعوی
Dec ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۴تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے دعوی کیا کہ الیکشن پی ٹی آئی ہی جیتے گی۔
-
بیرسٹر گوہر خان پی ٹی آئی کے نئے سربراہ منتخب، کیا مائنس ون فارمولے پرعمل ہو گیا؟
Dec ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۲عمران خان چیئرمین پی ٹی آئی نہیں رہے، بیرسٹر گوہر نئے سربراہ منتخب ہو گئے ہیں۔
-
عمران خان پر توہین الیکشن کمیشن کیس میں آج بھی فرد جرم عائد نہ ہوسکی
Nov ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۲پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر توہین الیکشن کمیشن کیس میں جمعرات کو بھی فرد جرم عائد نہ ہوسکی ۔