-
پاکستان: لاہور میں تین روزہ بسنت تہوار دھوم دھام سے اختتام پذیر
Feb ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۲لاہور میں پتنگ بازی، موسیقی، لذیذ کھانوں اور خوشیوں کے رنگ میں رنگا 3 روزہ بسنت فیسٹیول کامیابی سے اختتام پذیر ہو گیا۔
-
پاکستان: لاہور میں بسنت کی آمد پر اسپیڈو اور گرین الیکٹرک بسوں کو رنگا رنگ ثقافتی آرٹ سے سجا دیا گیا
Jan ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۴:۱۶6 سے 8 فروری تک بسنت کے 3 روز کے دوران مفت سفری سہولت فراہم کرنے کیلئے اقدامات مکمل کرلیے گئے ہیں
-
پاکستان: 2 سڑک حادثات، 23 افراد جاں بحق
Jan ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۷پاکستان میں آج 2 سڑک حادثات میں 23 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
-
پاکستان: شدید دھند کے باعث پنجاب کی موٹر ویز ٹریفک کے لیے بند
Dec ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۵لاہور : پنجاب کی اہم موٹر ویز شدید دھند کے باعث مختلف مقامات پر ٹریفک کیلئے بند کر دی گئی ہیں۔
-
پاکستان: صوبہ پنجاب میں ایک درجن دہشت گردوں کی گرفتاری
Dec ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۸پاکستان کے محکمہ انسداد دہشت گردی نے صوبہ پنجاب میں وسیع انسداد دہشت گردی آپریشن میں ایک درجن دہشت گردوں کی گرفتاری کی خبر دی ہے۔
-
پاکستان: ضمنی انتخابات کے غیر سرکاری نتائج، مسلم لیگ (ن) کو برتری
Nov ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۴پاکستان میں قومی اسمبلی اور پنجاب اسمبلی کی 13 نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات کے غیر سرکاری غیرحتمی نتائج کا سلسلہ جاری ہے جس میں حکمراں جماعت مسلم لیگ (ن) کو برتری حاصل ہے۔
-
پاکستان: قومی اسمبلی کے چھ اور پنجاب اسمبلی کے سات حلقوں میں ووٹنگ ختم
Nov ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۴پاکستان میں قومی اسمبلی کے چھ اور پنجاب اسمبلی کے سات حلقوں میں آج ضمنی انتخابات کے لئے سخت سیکورٹی میں ووٹ ڈالے گئے۔
-
پاکستان: حملوں اور حادثوں میں کئی افراد جاں بحق
Nov ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۲پاکستان کے مختلف شہروں میں دہشتگردانہ اور حادثاتی واقعات میں درجنوں افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
پاکستان: فیصل آباد فیکٹری دھماکہ، جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 16، مریم نواز نے رپورٹ طلب کرلی
Nov ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۴فیصل آباد کے علاقے ملک پور میں ایک کیمیکل فیکٹری میں بوائلر پھٹنے کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 16 ہوگئی ہے۔
-
پاکستانی صوبۂ پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز کا دورۂ امریکہ کا مقصد خفیہ؟
Nov ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۸پاکستان کے صوبۂ پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز ایسے حالات میں کہ ملکی سیاست میں شدید ہلچل مچی ہوئی ہے، امریکہ کے دورے پر نیو یارک پہنچ گئيں۔