-
بوچا قتل عام کی تحقیقات سے پہلے کوئی رائے قائم کرنے سے گریز کیا جائے: چین
Apr ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۹چین نے بوچا قتل عام کے بارے میں تحقیقات سے قبل رائے قائم کرنے پر اعتراض کیا ہے۔
-
بحران یوکرین کے سیاسی حل پر ایران کی تاکید
Apr ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے یوکرین کے بحران کا سیاسی راستے سے حل نکالنے پر ایک بار پھر زور دیا ہے۔
-
پوتن کے بچوں پر امریکی پابندی
Apr ۰۶, ۲۰۲۲ ۲۳:۱۴ماسکو پر جنگی جرائم کے ارتکاب کا الزام عائد کرتے ہوئے امریکا نے روس پر مزید پابندیاں عائد کردی ہیں۔
-
ہندوستان یوکرین جنگ کے خلاف ہے ، ایس جے شنکر
Apr ۰۶, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۳ہندوستان کے وزیر خارجہ نے یوکرین جنگ کی مخالفت کرتے ہوئے، روس کو اپنے ملک کا سب سے بڑا تجارتی شریک قرار دیا ہے۔
-
روس نے بھی غیر دوست ملکوں کے شہریوں پر لگائی پابندی
Apr ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۷روسی صدر ولادیمیر پوتین نے مغربی پابندیوں کے جواب میں غیر دوست ممالک کے شہریوں کے لئے روس کے ویزے پر پابندی لگانے والے حکم پر دستخط کر دیئے ہیں۔
-
روس نے ویکیپیڈیا کے خلاف اعلان جنگ کر دیا
Apr ۰۵, ۲۰۲۲ ۲۲:۱۹روس نے ویکیپیڈیا کو دھمکی دے دی۔
-
یوکرین کے صدرکا دعوی، روسی فوج نے بارودی سرنگ بچھائی
Apr ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۸یوکرین کے صدر ولادیمیر زلنسکی نے دعوی کیا ہے کہ روسی فوج شمالی یوکرین کے علاقوں میں بارودی سرنگ بچھاکر پسپائی اختیار کر رہی ہیں۔
-
روسی سفارتکار کو نکالنے کے بلغاریہ کے اقدام پر روس کا جواب
Apr ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۵روس نے کہا ہے کہ بلغاریہ کی جانب سے روسی سفارتکار کو نکالے جانے پر ماسکو کی جانب سے جوابی اقدام ضرور عمل میں لایا جائے گا۔
-
افغانستان کے لئے ہندوستانی گندم کی امداد
Apr ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۹ہندوستان نے افغانستان کے لئے گندم کی امداد کے دوسرے مرحلے پر عمل درآمد اور اس ملک کو گندم کی فراہمی سے متعلق خوراک کی عالمی تنظیم کے ساتھ ایک اور سمجھوتے پر دستخط کئے ہیں۔
-
ہندوستان روس سے تیل کی خریداری جارے رکھے گا
Apr ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۶ہندوستان کی وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے کہا ہے کہ نئی دہلی اپنے قومی مفاد کے تحت روس سے تیل کی خریداری جاری رکھے گا۔