-
یوکرین کے دارالحکومت کی ایف میں دھماکے، جنگ کا جھبیسواں دن
Mar ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۷یوکرین کی جنگ چھبیسویں روز میں داخل ہوگئی ہے اور اس دوران پیر کے روز دارالحکومت کی ایف میں متعدد دھماکوں کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
جنگ یوکرین کا چوبیسواں دن
Mar ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۴روس یوکرین جھڑپیں چوبیسویں روز میں داخل ہو گئی ہیں اور دارالحکومت کیف سمیت یوکرین کے بڑے شہروں کے اطرف میں فریقین کے درمیان شدید لڑائی کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
اردوغان کی پوتین اور زلنسکی کو ترکی میں مذاکرات کی پیشکش
Mar ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۳ترکی کے صدر نے اپنے روسی ہم منصب سے ٹیلیفونی گفتگو میں انہیں اؤر یوکرینی صدر کو اپنے ملک میں مذاکرات کی دعوت دی ہے۔
-
جرمنی، سوپر مارکٹس سے کھانے کے تیل ندارد
Mar ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۰روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ کی وجہ سے کئی یورپی ممالک میں غذائی اشیاء کی کمی واقع ہوگئی ہے۔
-
ایندھن کی قیمت میں اضافہ، کسانوں کی چیخ نکل پڑی+ ویڈیو
Mar ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۷روس اور یوکرین میں جاری جنگ کے درمیان فرانس اور دیگر یورپی ممالک میں پیٹرول کی قیمت آسمان چھو رہی ہے۔
-
یوکرین کے فوجی ساز و سامان پر روس کا ڈرون حملہ+ویڈیو
Mar ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۸روس اور یوکرین کے درمیان جنگ پوری شدت کے ساتھ جاری ہے۔
-
'شی' کی 'جو' سے یوکرین جنگ کو ختم کرانے کی اپیل، جواب میں ملی دھمکی
Mar ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۳چین کے صدر شی جنپنگ نے اپنے امریکی ہم منصب جو بائیڈن سے کہا ہے کہ یوکرین میں جاری جنگ کو جلد سے جلد ختم ہونا چاہیئے۔
-
یوکرین میں حزب اللہ کی موجودگی کی خبر محض مغربی افواہ ہے: حسن نصراللہ
Mar ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۱لبنان کی حزب اللہ تنظیم کے جنرل سکریٹری سید حسن نصر اللہ نے مغربی میڈیا کے غلط اور بے بنیاد پروپیگنڈے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ یوکرین میں حزب اللہ کسی بھی شکل میں موجود نہیں ہے۔
-
برطانیہ نے روسی چینل کا لائسنس معطل کر دیا
Mar ۱۸, ۲۰۲۲ ۲۳:۰۶برطانیہ نے روسی چینل رشا ڈو ڈے کا لائسنس معطل کر دیا ہے۔
-
جنگ بندی قبول کر لو ورنہ ہتھیار ڈالنا پڑیں گے، یوکرین کو بیلاروس کا مشورہ
Mar ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۲بیلاروس کے صدر نے کہا ہے کہ یوکرین روس کے ساتھ امن معاہدے پر دستخط کردے بصورت دیگر اسے ماسکو کے سامنے ہتھیار ڈالنا پڑیں گے۔