-
جنگ کے بیچ، روس-یوکرین کے وزرائے خارجہ کی ترکی میں ملاقات
Mar ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۶روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف اپنے یوکرینی ہم منصب دیمیترو کولبا سے گفتگو کے لئے ایسی حالت میں ترکی کے آنتالیا شہر پہونچے ہیں کہ دونوں ملکوں کے مابین جنگ جاری ہے۔ لاوروف جمعرات کو علی الصباح انتالیا پہونچے۔
-
کیا امریکا اور یوکرین دنیا کو تباہ کرنے کا ارادہ رکھتے تھے، روس کا عجیب و غریب دعوی
Mar ۰۹, ۲۰۲۲ ۲۲:۵۸روس کا کہنا ہے کہ امریکا اور یوکرین مل کر بائیولوجیکل ہتھیار بنانا چاہتے تھے۔
-
مغرب اور روس کے درمیان تصادم میں شدت، 300 سے زائد کمپنیوں نے روس چھوڑ دیا
Mar ۰۹, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۴یوکرین اور روس کے درمیان جاری جنگ پر ماسکو کے خلاف سخت پابندیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے امریکا اور اس کے اتحادیوں نے روسی تیل اور گیس کو بھی نشانہ بنایا ہے۔
-
روسی تیل کا بائیکاٹ اور عالمی منڈیوں میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ
Mar ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۶امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے روس کے تیل کے بائیکاٹ کے اعلان کے بعد تیل کی قیمتوں میں سات فیصد کا اضافہ ہوگیا اور تیل کی قیمت بڑھ کر ایک سو تیس ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی۔
-
چینی صدر کی یوکرین بحران میں زیادہ سے زیادہ تحمل سے کام لینے کی اپیل
Mar ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۲چینی صدر نے یوکرین بحران میں زیادہ سے زیادہ تحمل سے کام لینے کی اپیل کی ہے۔
-
شام میں سرگرم امریکہ کے پروردہ دہشتگرد یوکرین میں داخل
Mar ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۳امریکہ کے حمایت یافتہ دہشتگرد شام سے یوکرین پہونچ گئے ہیں۔
-
یوکرینی صدر روس سے گفتگو اور سمجھوتے کے لئے تیار
Mar ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۶یوکرین کے صدر ولودیمیر زلنسکی نے کہا ہے کہ کریمیہ اور دنباس پر گفتگو اور سمجھوتے کے لئے تیار ہیں۔
-
روس اور مغربی ممالک میں انرجی کی جنگ کا آغاز ہوا، امریکہ نے روس پر پابندی عائد کر دی
Mar ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۴امریکہ نے روس سے توانائی کی درآمدات پر پابندی عائد کر دی ہے۔
-
روس نے بھی اپنے مخالفین کی فہرست جاری کر دی، دیکھئے ماسکو کے مخالف ممالک کی فہرست...
Mar ۰۸, ۲۰۲۲ ۲۲:۵۹روس نے کہا ہے کہ غیر دوست ممالک کی کمپنیوں اور افراد کے ساتھ تمام کاروباری اور تجارتی سودوں کے لیے اب حکومتی کمیشن سے منظوری لینی ہوگی۔
-
یوکرین میں جنگ رکوانے میں مدد کے لئے ایران تیار
Mar ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے اپنے ترک ہم منصب مولود چاووش اوغلو سے ٹیلیفونی گفتگو میں یوکرین میں جنگ رکوانے کے لئے سیاسی پہل کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ اس عمل کو آگے بڑھانے میں ایران ہر طرح کا تعاون کرنے کے لئے تیار ہے۔