-
پوتن نے یوکرین کے سامنے جنگ بندی کی شرط رکھ دی
Mar ۰۶, ۲۰۲۲ ۲۳:۱۳روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے اتوار کو اپنے ترک ہم منصب رجب طیب اردوغان سے کہا کہ یوکرین پر روس کے حملے کو روکنے کے لئے کی ایف کو جنگ بند کرنی پڑے گی اور ماسکو کی سبھی شرطوں کو قبول کرنا ہوگا۔
-
یوکرین کو ہتھیاروں سے بھر دیا گیا، روس کا دعوی، 50 طیاروں سے اترے اسلحے
Mar ۰۶, ۲۰۲۲ ۲۲:۳۷روس کی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ یوکرین میں روسی کے فوجی اقدامات شروع ہونے سے پہلے امریکا، برطانیہ اور امریکا کے اتحادی ممالک کے 50 سے زائد طیارے اسلحے اور فوجی ساز و سامان لے کر یوکرین اترے تھے۔
-
پوتن نے روس پر حملہ کر دیا!!!+ ویڈیو
Mar ۰۶, ۲۰۲۲ ۲۱:۵۵امریکا کے صدر جو بائیڈن کی پھر سے زبان پھسل گئی اور انہوں نے امریکی کانگریس میں یوکرین کے بارے میں بیان دیتے ہوئے کہا کہ پوتن نے روس پر حملہ کر دیا۔
-
یوکرین میں امریکا کا ڈرٹی گیم، داعش کے جنگجو، پوتن سے انتقام لینے پہنچے
Mar ۰۶, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۰روس کی غیر ملکی خفیہ ایجنسی ایس وی آر نے ایک بیان میں کہا کہ امریکا، شام کی التنف چھاونی میں داعش کے دہشت گردوں کو یوکرین میں جنگ کی ٹریننگ دے رہا ہے۔
-
اس طرح تباہ ہوا روسی ہیلی کاپٹر۔ ویڈیو
Mar ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۲ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ یوکرین کے فوجیوں نے ایک روسی فوجی ہیلی کاپٹر کو میزائل کا نشانہ بنا کر سرنگوں کر دیا۔
-
یوکرین کی حمایت میں یورپ میں مظاہرے
Mar ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۲یورپ کے مختلف شہروں اور علاقوں میں یوکرین کے خلاف روس کی جنگ کی مذمت میں اعتراضات اور مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
حزب اللہ لبنان نے بحران یوکرین کی وجہ بتا دی!!!
Mar ۰۵, ۲۰۲۲ ۲۳:۰۹حزب اللہ لبنان کے سینئر رہنما نے یوکرین میں رونما ہونے والے واقعات کا ذمہ دار امریکا کو قرار دیا ہے۔
-
یوکرین کے دو شہروں میں جزوی جنگ بندی کا اعلان
Mar ۰۵, ۲۰۲۲ ۲۳:۰۳روس کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ روس نے یوکرین کے شہر ماریوپول اور وولنوواخا سے انسانی بنیادوں پر راہداریاں کھولنے کی اجازت دینے کے لیے جزوی جنگ بندی کا اعلان کیا ہے۔
-
یوکرین کے بحران کو سفارتی طریقے سے حل کیا جائے، پاکستان کا مطالبہ
Mar ۰۵, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۲پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمد قریشی نے روسی ہم منصب سرگئی لاوروف سے رابطہ کرکے یوکرین کے ساتھ کشیدگی میں اقوام متحدہ کے بنیادی اصولوں کے مطابق کمی لانے کی ضرورت پر زور دیا۔
-
یوکرین میں شکست کے بعد اب پوتن کے قتل کا مطالبہ اٹھا
Mar ۰۵, ۲۰۲۲ ۲۱:۴۵امریکا کے ایک سینئر سینیٹر نے روسی صدر کے قتل کا مطالبہ کیا ہے۔