-
روس یوکرین جنگ کا سبب نیٹو کی اشتعال انگیزی ہے: خطیب جمعہ تہران
Feb ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۱تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ امریکا کی سرپرستی میں نیٹو کے اشتعال انگیز اقدامات نے علاقے کی صورتحال کو پیچیدہ بنا دیا ہے اور ممکن ہے کہ حالات اس سے بھی زیادہ پیچیدہ ہو جائیں۔
-
جنگ کسی بھی مسئلے کا راہ حل نہیں، روس یوکرین کشیدگی نیٹو کی دین ہے: ایران
Feb ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۵ایران کی حکومت کے ترجمان نے مشرقی یورپ کی صورتحال اور روس اور یوکرین کے مابین جنگ پر اپنا موقف پیش کیا ہے۔
-
یوکرین بحران، کیا روسی فوجیوں نے چرنوبل پاور پلانٹ پر کنٹرول کر لیا
Feb ۲۴, ۲۰۲۲ ۲۳:۳۸یوکرینی صدر کے دفتر کے ایک عہدیدار نے دعوی کیا ہے کہ روسی فوجیوں نے چرنوبل پاورپلانٹ پر کنٹرول کرلیا ہے۔
-
روس میں عمران خان، بحران یوکرین پر موقف سامنے آ گیا
Feb ۲۴, ۲۰۲۲ ۲۳:۲۹پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان اور روسی صدر ولادیمیر پوتن کے درمیان دوطرفہ ملاقات ہوئی جہاں توانائی سمیت دوطرفہ امور اور علاقائی پیشرفت سے متعلق ایجنڈے پر گفتگو کی گئی۔
-
روس یوکرین تنازعہ نیٹو کی اشتعال انگیزی کا نتیجہ ہے: وزیر خارجہ ایران
Feb ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۱ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے بحران یوکرین کو نیٹو کے اشتعال انگیز اقدامات کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
-
ہندوستان کی روس اور یوکرین سے فوری جنگ بندی کی اپیل
Feb ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۰ہندوستان نے روس اور یوکرین دونوں سے کہا ہے کہ وہ علاقائی امن کو تباہ ہونے سے روکنے کے لئے فوری طور پر جنگ روک دیں۔
-
لیجیئےامریکی مراد بر آئی، روس یوکرین جنگ کا آغاز ہو گیا۔ ویڈیو
Feb ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۹امریکہ اور نیٹو میں اسکے اتحادی ایک عرصے سے اس بات کے خواہشمند اور منتظر تھے کہ روس اپنے پڑوسی ملک یوکرین پر حملے کا آغاز کرے اور اسے بہانہ بنا کر وہ روس کی سرحدوں کے قریب اپنی موجودگی کو مضبوط بنائیں۔ اسی کے تحت وہ اب تک اپنے بیانات اور اقدامات سے روس یوکرین کی کشیدہ صورتحال کو مسلسل گرماتے رہے اور آخرکار اب نوبت یہ آگئی کہ روس نے امریکہ اور اسکے اتحادیوں کو اپنی سرحدوں کے قریب ہونے کی بابت بار بار انتباہ دینے کے بعد اب یوکرین پر چڑھائی کر ہی دی۔
-
روسی فوجی آپریشن پر امریکی صدر کا ردعمل
Feb ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۸امریکی صدر جوبائیڈن نے ڈونباس میں روسی فوجی آپریشن کے لئے روسی صدر پوتین کے احکامات پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا روس کو ذمہ دار قرار دے گی۔
-
روس اور یوکرین کے درمیان گھمسان کی جنگ، دونوں طرف سے دعووں کا بازار گرم
Feb ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۰روسی صدر پوتین کے ذریعے یوکرین کے مشرق میں دونباس کے علاقے کا تحفظ اور اس کا دفاع کرنے کے لئے خصوصی ملٹری آپریشن شروع کرنے کا حکم جاری کرنے کے بعد روسی فوج نے حملے شروع کردئے ہیں۔
-
یوکرین میں حالات ہوئے خراب، روسی سفارتکاروں کا انخلا شروع
Feb ۲۳, ۲۰۲۲ ۲۳:۴۰یوکرین میں بحران کے شدت اختیار کرنے کے بعد روس نے یوکرین سے اپنے سفارتکاروں کو نکالنا شروع کر دیا ہے۔