روس نے یوکرین جنگ میں امریکہ اور یورپی ممالک کی جانب سے یوکرین کی بے تحاشا فوجی امداد کے پیش نظر اپنے دفاعی بجٹ میں اضافہ کیا ہے۔
روس کے صدر نے ایک قانون پر دستخط کردیئےہيں کہ جس کی رو سے دونتسک اور لوہانسک ایک بار پھر روس سے ملحق ہوگئے ہیں۔
اقوام متحدہ میں روس کے مستقل مندوب نے سوئیڈن اور جرمنی پر نورڈ اسٹریم گیس پائپ لائن پر امریکی حملے کی حمایت کا الزام عائد کیا ہے۔
امریکہ اور اسرائیل یوکرین کو اپنے مقاصد کیلئے استعمال کرنے کی بھر پور کوشش کر رہے ہیں۔
یوکرین نے دعوی کیا ہے کہ اس نے روسی نیوی پر اپنے حملےمیں روسی نیوی کے کمانڈر کو ہلاک کر دیا ہے-
روس پر یوکرین کے ڈرون حملوں کا سلسلہ جاری ہے اور روس کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ کورسک کے علاقے میں یوکرین کے ایک ڈرون کو تباہ کر دیا گیا ہے۔
روس کے فضائی دفاعی نظام نے یوکرین کا بحیرہ اسود اور کریمیا پر ڈرون حملہ ناکام بنا دیا ہے۔
روسی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ یوکرین میں ایرانی ڈرونز کے استعمال کے امریکی دعوے بے بنیاد ہیں۔
روس کی وزارت دفاع نے گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران روس کی فوجی کارروائیوں میں یوکرینی فوج کے جانی نقصان کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کیے ہیں۔
روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے کلسٹر بموں کے استعمال کے سلسلے میں امریکہ کی دوہری پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کلسٹر بموں کے استعمال کو غیر قانونی سمجھتا ہے لیکن یوکرین کو وہی بم دیتا ہے۔