-
سامراجی دور بہت پہلے ختم ہو چکا ہے: روسی صدر
Oct ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۹روس کے صدر نے کہا ہے کہ سامراجی دور بہت پہلے ختم ہو چکا ہے۔
-
یوکرین پر روس کے میزائل حملے میں 51 افراد ہلاک
Oct ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۳یوکرین پر روس کے میزائل حملے میں پچاس سے زائد افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
یوکرین جنگ میں نیٹو کے رکن ملکوں کے ہتھیاروں کے ذخائر میں کمی
Oct ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۹امریکہ اور یورپی ممالک کی جانب سے یوکرین کو بے تحاشہ ہتھیار دینے کے بعد اب نیٹو اور یورپی ممالک ہتھیاروں کی ترسیل کو کم کرنے کا سوچ رہے ہیں۔
-
امریکی صدرجو بائیڈن کی تشویش کی وجہ سامنے آگئی
Oct ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۷امریکہ اور مغرپی ملکوں کی جانب سے بڑے پیمانے پر یوکرین کو ہتھیار دینے کے باوجود اس جنگ میں یوکرین کی کمزور پوزیشن نے امریکہ اور مغربی ملکوں کے حکمرانوں کو تشویش میں مبتلا کردیا ہے۔
-
یوکرین کی مالی اور اسلحہ جاتی امداد میں کمی کی خبریں
Oct ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۹مغربی ملکوں کی جانب سے یوکرین کی مالی اور اسلحہ جاتی مدد ایسی حالت میں جاری ہے کہ اس حمایت میں کمی کی خبریں بھی گشت کر رہیں ہیں۔
-
روس یوکرین جنگ کے حوالے سے نیٹو کا اہم اعتراف
Oct ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۳نیٹو کے رکن ممالک یوکرین کی جنگ سے کئی سال قبل روس کا مقابلہ کرنے کی تیاری کر رہے تھے۔
-
یورپی یونین یوکرین کو آزاد کرانے کے لئے کسی کوشش سے دریغ نہیں کرے گی: یورپی کمیشن
Oct ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۸یورپ اور یوکرین کے 27 وزرائے خارجہ نے ہفتے کو یوکرین کی حمایت میں کیف میں ایک خصوصی اجلاس تشکیل دیا ہے۔
-
یوکرین کے 10 ہزار ڈرون طیارے تباہ ہوئے: امریکہ کا اعتراف
Oct ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۴امریکہ اور مغربی ممالک جنگ یوکرین کے آغاز سے ہی اس جنگ میں اپنا بھرپور کردار ادا کر رہے ہیں۔
-
یورپی یونین یوکرین کے ساتھ ہے: جوزف بورل
Oct ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۱امریکہ اور یورپی ممالک یوکرین کی جنگ کو مزید بھڑکانے کی بھر پور کوشش کر رہے ہیں۔
-
نیٹوعالمی نظام کے لئےسرطانی پھوڑے کی مانند خطرہ ہے: شمالی کوریا
Oct ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۴شمالی کوریا نے نیٹو کو عالمی نظام کے لئےسرطانی پھوڑے کی مانند خطرہ قرار دیا ہے۔